Khilafat Se Malookiat Tak | Khalid Mahmood Faisal | Daily Urdu Columns https://t.co/kTzqcIKiqa
کالم بعنوان " خلافت سے ملوکیت تک" بآسانی اور مکمل پڑھنے کے لیے ڈیلی اردو کالمز۔کام لنک پر کلک کریں۔
Who knew that this smiling face would leave us so soon.
Major Umer Shaheed! Your smile will always be remembered. May Allah Almighty elevate your ranks and accept your Shahadat. Ameen.* 🇵🇰
ایم ٹو موٹروےسیال موڑ سروس ایریا ٹک شاپ پر سرگودھا کے شہری سے خریداری کے دوران ٹک شاپ والوان نے اوور چارجنگ کی آواز اٹھانے پر ٹک شاپ کے لوگ غنڈا گردی پر اتر آئےشہری تشدد شروع کر دیا
کوئی ہےجونوٹس لے؟
موٹر ویز پر قائم ریسٹ ایریاز عوام کی سہولت کے لیے نہیں بلکہ لوٹ مار بدمعاشی اور غنڈہ گردی کے اڈے بنے ہوئے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں
ایم ٹو موٹروے سیال موڑ سروس ایریا ٹک شاپ پر سرگودھا کے شہری سے خریداری کے دوران ٹک شاپ والوان نے اوور چارجنگ کی آواز اٹھانے پر ٹک شاپ کے لوگ غنڈا گردی پر اتر آئےشہری تشدد شروع کر دیا
George Maseeh Ka Akhri Garha | Khalid Mahmood Faisal | Daily Urdu Columns https://t.co/6EPdKkUu6Q
کالم بعنوان " جارج مسیح کا آخری گڑھا " بآسانی اور مکمل پڑھنے کے لیے ڈیلی اردو کالمز۔کام لنک پر کلک کریں۔
اندازہ کیجئے کیسے ملکی وسائل کو جان بوجھ کر برباد کیا جاتا ہے ۔
لڈن روڈ وہاڑی حال ہی میں نیا بنا ہے ۔ عوام خود ہی وسائل برباد کرتی ہے پھر ہم حکومتوں کو کوستے ہیں ۔۔۔ ٹریفک پولیس کو چاہیے ایسے لوگوں پر فوری کریک ڈاون کرے ۔
#شکریہ_جماعت_اسلامی
Shukria Hafiz Naeem
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
جماعت اسلامی کی تحریک کی بدولت حکومت کے ہاتھ رکے
ورنہ پیٹرول کی قیمت بڑھتی چلی جارہی تھی
شکریہ جماعت اسلامی
#شکریہ_جماعت_اسلامی
جماعتِ اسلامی کی لیڈر شپ نمود و نمائش سے پرہیز کرتے ہوئے کام پر فوکس کرتی ہے
Shukria Hafiz Naeem
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن۔ سرکاری ملازمین کے لئے گھر یا پلا ٹ کی عدم الاٹمنٹ کے ایشو کو اجاگر کرنے پر نئی بات سینئر ایڈیٹر میاں اشفاق صاحب کو دلی طور پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
Balochistan Ke Sehra Mein Molana Ki Azan e Sehar | Khalid Mahmood Faisal | Daily Urdu Columns https://t.co/rRqfzhptP2
کالم بعنوان " بلوچستان کے صحرا میں مولانا کی آذان سحر " بآسانی اور مکمل پڑھنے کے لیے ڈیلی اردو کالمز۔کام لنک پر کلک کریں۔
#حافظ_نعیم_الرحمن کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےخلاف کوششیں رنگ لےآئیں‼️
✍️
حکومت کتنی ہی مصبوط کیوں نہ ہودھرنوں اوراحتجاج سےفرق پڑتاہےبشرطیکہ مقصدمثبت ہواورقانون ہاتھ میں نہ لیاجائے،
#جماعت_اسلامی کےدھرنوں کی وجہ سےقوم کوپیٹرول سستامل رہاہےاورحکمران مذیدبڑھانےمیں محتاط ہیں۔
پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن۔ سرکاری ملازمین کے لئے گھر یا پلا ٹ کی عدم الاٹمنٹ کے ایشو کو اجاگر کرنے پر نئی بات سینئر ایڈیٹر میاں اشفاق صاحب کو دلی طور پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پنجاب سرکار نے چوہدری پرویز الٰہی عہد کا سرکاری ملازمین کی ہاوسنگ فاونڈیشن کا سنہری منصوبہ نجانے کیوں نظر انداز کیا ہے۔اس کو" اپنا گھر سکیم میں بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔ملازمین کا پیسہ فاونڈیشن کے پاس موجود ہے۔
پنجاب سرکار نے چوہدری پرویز الٰہی عہد کا سرکاری ملازمین کی ہاوسنگ فاونڈیشن کا سنہری منصوبہ نجانے کیوں نظر انداز کیا ہے۔اس کو" اپنا گھر سکیم میں بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔ملازمین کا پیسہ فاونڈیشن کے پاس موجود ہے۔