آج مورخہ 12 اگست کو پاکستان ہاؤس میں کراچی ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا۔
کراچی ڈویژن کے صدر آصف حسنین تمام ٹاؤنز انچارجز اور کمیٹی ممبرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
@SAsifHasnainPSP
Good news for our national asset, the Overseas Pakistanis - PTI's struggle for their voting rights' implementation has been won as SC has decided this must be done and directed ECP to ensure the same through electronic means.
انا للہ وا انا الیہ راجعون.
ماضی کے معروف کامیڈین فلمسٹار ٹی وی آرٹسٹ مرزا شاہی کافی ٹائم سے بیمار تھے آج انکا انتقال ہوگیا ہے
سب آرٹسٹ کے ساتھ کام کیا مگر آج تک کسی نے فون تک نہیں کیا افسوس ہم نے ایسا شاندار آرسٹسٹ کھودیا.
#Karachi
الحمد للہ ہم کامیاب ہوگئے ہیں
آج سندھ بھر میں کوئی لسانی بنیادوں پر قتل نہیں ہوتا آج مہاجر ک��ی بھی قومیت کے ساتھ دست و گریباں نہیں ہے تو کیا یہ ہماری کامیابی نہیں ہے کیا صرف ووٹ لینے سے ہی کامیابی حاصل ہوتی ہے
❤️ @KamalPSP #PakistanZindabad