*کچھ لوگ جوان کیوں نظر آتے ہیں؟*
کیا ��پ جانتے ہیں کہ کچھ لوگ اپنی اصل عمر سے چھوٹے نظر آتے ہیں اور اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
ان کے سینے کی کشادگی، ان کی نیک نیتی اور ان کے لوگوں کے بارے نظریات *حسد و کینہ سے پاک* ہونے کی وجہ سے *ہر ہفتے ان کے چہرے کے خلیات کی تجدید ہوتی رہتی ہے۔*
ان کے مثبت خیالات جو ان کے جسم کے خلیات کو زندہ رکھتے ہیں
*ان کے چہرے کی سکن ہر وقت غصے سے یا جلنے بھننے سے سکڑتی نہیں ہے*
ان کی *معاف کرنے والی روحیں اور خوش مزاج دل* جو ان کے دماغوں میں خوشی کو پمپ کرتی ہیں اور وہ دشمن اور دوست کے ساتھ مستقل مسکراہٹوں کے ساتھ پیش آتے ہیں جس وجہ سے خون کی گردش چہرے کو تازہ رکھتی ہے
ان کے دل خود کو اکثر ملامت کرتے ہیں کہ کسی دوسرے کے حقوق کی ادائیگی میں کمی کوتاہی نہ کریں اسی احتیاط میں سنبھل کر رہتے ہیں اور غموں پریشانیوں سے صاف رہتے ہیں
ان کے چہروں پر قناعت کے آثار نمودار ہوتے ہیں یہ��ں تک کہ جب *ان کے ملازمین بھی زیادتی کر لیں* تو وہ یہ سوچ کر چپ ہوجاتے ہیں کہ *مظلوم ہونا ظالم ہونے سے ہزار درجہ بہتر ہے*
اور *جو قناعت جیسے ہنر میں ماہر ہو وہ کبھی ڈپریشن ٹینشن ہارٹ پرابلم ذہنی دباؤ اور دلی گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوتا* جبکہ *یہی مسائل انسان کو جلد بوڑھا کر دیتے ہیں*
لہذا *اپنے دلوں کو حسد تکبر کینہ جلن سے پاک رکھیں جوان رہیں گے*
*قناعت صبر اور کشادہ دل رکھیں حسین رہا کریں گے*
ڈینٹسٹ آپ کو یہ بات کبھی نہیں بتائے گا🤫
🦷کیا آپ جانتے ہیں کہ دانتوں کی چمک اور مضبوطی کا ایک ایسا راز بھی ہے جو عام طور پر چھپایا جاتا ہے؟ مہنگے علاجوں اور ٹریٹمنٹس سے بچنے کا یہ آسان طریقہ آپ کے کچن م��ں ہی موجود ہے۔ ویڈیو آخر تک دیکھیں اور خود جانیں!
اہل تشیع سے چند سوالات
پوسٹ پڑھ کر جواب دے
سن 11 ھجری جس وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی عمر 7 سال تھی ،یعنی خ��لص بچپن کی عمر تھی
اس حساب سے سن 61 ھجری کو کربلا میں یزید کے مقابلے میں آکر شہید ہوتے وقت آپ کی عمر57 سال بنی
گویا حضور کے وصال کے وقت سے کربلا کے معرکہ تک درمیان میں آپ کی عمر مبارک کے 50 سال کا طویل عرصہ گذرا ہے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کی عمر کے یہ 50 قیمتی سال کہاں گذرے ؟
کیونکہ جب بھی حضرت حسین کا ذکر ہوتا ہے تو یا تو آپ کے بچپن کا ذکر ہوتا ہے مثلا
👈حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا نام خود حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے تجویز فرمایا
👈حضرت حسین رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ دوران نماز بحالت سجدہ حضور کے کاندھے پر سوار ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ طویل کردیا
👈حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرات حسنین کو کاندھو�� پر بٹھایاہوا ہے ، تو میں نے کہا واہ کیا خوب سوار ہے ، میری بات سن کر حضور نے فرمایا یہ بھی تو دیکھو کہ کیا خوب سواریاں ہیں
👈حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار دوران خطبہ حضرات حسنین کو آتے دیکھا تو ممبر سے اتر کر دونوں نواسوں کو اپنی گود میں بٹھا لیا
یاپھر
👈حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی عمر کے آخری ایام کا ذکر ہوتا ہے کہ جب آپ یزید کے مقابلے میں میدان میں آئے
سوچنے کی بات تو ہے کہ باقی کی پوری عمر جو آپ کی حیات مبارکہ کا 87 فیصد حصہ بنتا ہے وہ آپ نے کہاں گذاری ؟
کس کے ساتھ گذاری ؟
کس کی ماتحتی میں گذاری ؟
کس خلیفہ کی خلافت کے تحت گذاری ؟
نمازیں کس مسجد میں پڑھیں ؟
کس کس امام کے پیچھے پڑھیں ؟
رشتہ کہاں کیا ؟
آپ کی بہن حضرت ام کلثوم کے لئے آپ کے گھر بارات کس کی آئی ؟
آپ کے دولہا بھائی کون بنے ؟
دوستی اگر کسی سے کی تو وہ کون کون تھے
وظیفہ کس سے لیتے رہے ؟
وزیر مشیر کس کے بنے ؟
حضرت ابوبکر کی سوا 2سالہ مدت خلافت میں آپ کہاں تھے ؟
حضرت عمر کے پونے 11 سالہ مدت خلافت میں آپ کدھر تھے ؟
حضرت عثمان کے پونے 12 سالہ مدت خلافت میں آپ کہاں تھے ؟
حضرت علی کے پونے 5 سالہ دور خلافت میں کہاں مصروف رہے ؟
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سوا 19 سالہ دور حکومت میں آپ کہاں تھے
ان تمام سوالوں کا جواب یہ ہے کہ آپ اس تمام طویل دورانیہ میں انہی تمام مقدس ہستیوں کے مقتدی ، رشتہ دار ، معاون ، وزیر ، مشیر ، حامی ، اور دست و بازو بنے رہے
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے لیکر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تک سب کے ہاتھوں پر بیعت کی ہے آپ نے
ان کے پیچھے ��مازیں پڑھی ہیں آپ نے
👇👇👇👇2/1
"ناخن کے فنگس سے پریشان؟
ایلوویرا + لیموں کا جوس لگائیں، فوری فرق! 🍋
شہد، تربوز، لیموں اور چقندر کا جوس گردوں، ہاضمہ اور جوڑوں کی صحت کے لیے بہترین!
ابھی آزمائیں، دیر نہ کریں۔
کچھ لوگوں کی غلط فہمیاں اللہ تبارک و تعالی دنیا میں ہی دور کر دیتے ہیں۔ جیسے بچپن سے ہم جس جوتے کو پشاوری چپل یا کھیڑی چپل کہتے چلے آ رہے تھے اور اب پاوں کی جوتی کو کپتان چپل کہتے ہیں۔ اللہ کی اس سے بڑی نشانی کیا ہو سکتی ہے کہ ایک شخص کا نام جوتے سے موسوم کرا دیا جائے؟
🕋 کیا آپ جانتے ہیں کہ حج کے دوران مکہ مکرمہ میں ایک خوبصورت روایت پائی جاتی ہے؟
یومِ عرفہ کے دن، جب لاکھوں حاجی وقوفِ عرفہ کے لیے مکہ سے روانہ ہوتے ہیں…
تو خانۂ کعبہ کے اردگرد کا ماحول اچانک پُرسکون ہو جاتا ہے۔
تقریباً خالی۔
مکہ کے مقامی لوگ اس دن کو "یوم الخلیف" (يوم الخليف) کہتے ہیں
اس دن بہت سی مقامی خواتین، بچے اور بزرگ مسجد الحرام آتے ہیں تاکہ خانۂ کعبہ تنہا نہ رہے۔
وہ پورا دن طواف کرتے، نماز پڑھتے، قرآن کی تلا��ت کرتے اور کعبہ کے گرد بیٹھ کر اللہ کو یاد کرتے گزارتے ہیں…
جبکہ زیادہ تر مرد حاجیوں کے ساتھ منیٰ اور عرفات کی طرف چلے جاتے ہیں۔
اسی لیے اس دن مطاف کا منظر بالکل مختلف دکھائی دیتا ہے۔
عام طور پر حج کے دوران مطاف سفید نظر آتا ہے کیونکہ حاجی احرام میں ہوتے ہیں۔
لیکن یوم الخلیف میں…
مطاف آہستہ آہستہ سیاہ رنگ میں ڈھل جاتا ہے، کیونکہ ہزاروں مقامی خواتین سیاہ عباؤں میں خانۂ کعبہ کے گرد جمع ہو جاتی ہیں۔
یہ منظر واقعی عجیب بھی ہے اور بےحد خوبصورت بھی۔
ایک طرف لاکھوں حاجی عرفات میں کھڑے اللہ سے مغفرت مانگ رہے ہوتے ہیں…
اور دوسری طرف مکہ میں،
خانۂ کعبہ کبھی تنہا نہیں چھوڑا جاتا،
بلکہ ہمیشہ اللہ کو یاد کرنے والوں اور عبادت کرنے والوں سے گھرا رہتا ہے۔
دنیا میں جتنی گندی نسل پی ٹی ای کی ہے 84 برس عمر ہو چکی ہے میں نے آج تک نہیں دیکھی میرے نام سے سے 42 اکاونٹ پی ٹی ای والے چلا رہے ہیں انور مقصود نے یوتھیوں کی ماں بہن ایک کر ڈالی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫡🇵🇰
یوتھیا شعور بتاتے ہوئے
پاکستان کی آبادی کتنی ہے 26 کروڑ اور جب پاکستان بنا اس وقت آبادی چالیس کروڑ تھی۔۔۔ یوتھئیے کے لیڈر عمران خان عرف ( گند خان) نے بتایا
ریحام بڑے ایمان والی عورت ہے اور ایمان والے ایمان والوں کو پہچان لیتے ہیں۔ عمران خان
ایمان والی کی گواہی اب اس ایمان والے کے فالوورز کو سمجھ نہیں آرہی۔
Imaan wali wrote on her book about IK magar youthiyay woh nahee maantay 😂