@HamidMirPAK Iran jeh TU theek rha america aur Israel py yaqen kbi b ni krna chair
Mir sahib apne b aj Sy 1 Saal pehly bola tha in py kbi b yaqen ni krna chaie......
اللہ اپ کو بہت اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے سلامت رہیں خوش رہیں اللہ اپ کے والد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے
آج پہلی بار پورا لاہور دل سے مسکرا رہا ہے
@MaryamNSharif اللہ اپ کو بہت اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے اللہ اپ کے والد محترم کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے
سلامت رہیں خوش رہیں
پورا لاہور خوشی سے مسکرا رہا ہے اج پہلی بار
@MaryamNSharif
اگر کسی لیڈر میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور وہ فیصلہ کرتا ہے اپنی عوام کی خوشی کے لیے اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ انسان مستقبل کا بہترین لیڈر بنے گا انشاءﷲ
میں نے ��نجاب میں لاہور میں اس طرح کی خوشی اج تک نہیں دیکھی
اللّه امن اور سکوں رہے
@MaryamNSharif
جو حالت ہے اس وقت پورے انڈیا میں وہ بہت قابل رحم ہے
ایک نقوی نے پوری دنیا کی کرکٹ کو ہلا کے رکھ دیا
الحمداللہ پہلی بار ایسا بندہ آیا کے دن کو تارے دیکھا دیے انڈیا کو
@MohsinnaqviC42
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر داخلہ اس طرح کا شہزادہ انسان بنا ہے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح الفاظ میں بول دیا انڈیا کو کہ دس مئی کو پھینٹا لگایا تھا انڈیا کا تو یہ نہیں سوچا تھا کہ بعد میں کیا ہوگا
@MohsinnaqviC42@TheRealPCB@TheRealPCBMedia
السلام علیکم کچھ دن پہلے جنوبی پنجاب کروڑ فتح پور بکھر جانے کا اتفاق ہوا جہاں پہ بہت سارے غیر قانونی افغان باشندوں کو دیکھا
پنجاب حکومت ویسے تو ماشاءاللہ سارے کام بہت اچھے کر رہی ہے پلیز اس پہ بھی
توجہ دیں
@MaryamNSharif