سائرہ بانو باکل درست کہا ہے کان ادھر سے پکڑو یا ادھر سے، مقصد صرف وقت ��ورا کرنا ہے! ایک طرف لسی پی کر سوئے ہوئے حکمران اور دوسری طرف قوم کا ہضم نہ ہونے والا سچ... اسمبلی کا ڈرامہ بھی اب آؤٹ آف کنٹرول ہو چکا ہے
70 سال میں ایک ادارہ تو ڈھنگ سے چلا نہیں سکے، اور بات کرتے ہیں ملک چلانے کی! مفت کے لیپ ٹاپ اور آئی پیڈ بانٹ کر قوم کو کب تک بے وقوف بناؤ گے
نوچ کر کھا گئے اور اب تمیز کا لفظ ڈھونڈ رہے ہیں! پارلیمنٹ سے اٹھتی یہ آواز صرف ایک رکن کی نہیں، بلکہ ہر عام پاکستانی کا سچ ہے!
@iqrarulhassan ضلع خیبر تیراہ مظاہرین پر فائرنگ ۔
آٹھ 8 افراد شہید۔
جس میں 7 افراد کا تعلق قوم زخہ خیل جبکہ قوم شلوبر سے ایک شہید
متعدد زخمی
واضح رہے کہ کل سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک بچی شہید ہوچکی تھی جس پر احتجاج کی جاری رہی تھی ۔، احتجاج میں اشتعال پیدا ہوئی جس کے نتیجے میں فائرنگ کی گئ
ری ٹویٹس 🚨
رکنا نہیں سب پاکستان کی خاطر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
#FreeKhanRightNow
جس جس کو بھی میرا ٹویٹ ن��ر آرہا ہے ری ٹویٹ کرتے جائیں ۔ پاکستان کی خاطر خان کی خاطر
#FreeKhanRightNow
ہم بحث اس لئے کررہے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے کیسے خود سے آزاد امیدوار ڈکلیئر کردیا؟ ملینز میں ووٹرز کا حق متاثر ہوا۔ان کے پاس پاور نہیں، ہم نے ووٹرز کا تحفظ کرنا ہے،جسٹس منصور علی شاہ، بات ٹوکنے پر جسٹس منصور نے کہا مجھے مکمل کرنے دیں
ہم نے صرف آئین کے مطابق چلنا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سب سے بنیادی حق ووٹ کا حق ہے۔جسٹس منصور علی شاہ درست کہہ رہے ہیں۔اگر شفاف الیکشن نہیں ہوئے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہے اور ہم اپنے حلف کی خلاف ورزی کررہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
“ٹف ڈیوٹی”
جب ہم میڈیکل کالج میں تھے تو وہاں کے ہوسٹل میں ہر ہفتے ایک بابا جی آتے تھے- ان کے ہاتھ میں بہت سے اخبار ہوتے تھے - وہ ہر کمرے میں دستک دیتے اور اندر جھانک کر کہتے “ اخبار “
ہم کہ دیتے نہی چاہیے بابا جی - وہ کمرے کا جائزہ لیتے اور چلے جاتے - سب سٹوڈنٹس کا یہ ماننا تھا کہ وہ ایجنسی والے تھے جو اپنی ڈیوٹی پر ہوتے تھے -
اسی طرح اسی زمانے میں لاہور عابد مارکیٹ میں برگر کی دکان کے باہر ایک آدمی کھڑا ہوتا تھا - ہم اکثر رات بارہ ایک بجے جب برگر کھانے جاتے تو وہ کپڑا ہاتھ میں اٹھاے آتا اور کہتا گاڑی کا شیشہ صاف کردوں ؟ ہم کبھی کروا لیتے کبھی نہ کرواتے - اس کے بعد جس انداز سے کھڑا ہو کر وہ وہاں سگریٹ پیتا تھا وہ ہر گز کسی گاڑی صاف کرنے والے غریب کا سگریٹ پکڑنے کا انداز نہی تھا - اس کے بارے میں بھی سب کی یہی راے تھی کہ ایجنسی کا بندہ ہے جو ڈیوٹی پر ہے -
یعنی اس وقت سرویلینس کیلئے بزرگوں ‘ اخبار بیچنے والوں یا گاڑی صاف کرنے والوں کے روپ دھارے جاتے تھے - تب کبھی نہی سوچا تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معیار بدل جائیگا اور اس تنزلی کی نوبت خواجہ سراؤں کا روپ دھارنے تک آن پہنچے گی - سڑک اور کالج کے ہاسٹل سے موت کے کنویں تک اس دفتر کی تبدیلی پر مجھے ان سے ہمدردی ہے -ان کی ڈیوٹی بہت ٹف ہے
#نامعلوم_خواجہ_سرا
@RaoofHasan@agentjay2009@ImranARaja1@iihtishamm@shafqatmm1@MashwaniAzhar@NaeemPanjuthaa@BarristerGohar@MoeedNj@ARYSabirShakir
قصور جلسہ کرنے کا جرم
شیر افضل مروت، رکن پنجاب اسمبلی راشد طفیل، امیدوار قومی اسمبلی محمد حسین ڈوگر سمیت 500 افراد پر مقدمہ۔چند کلومیٹر دور ن لیگ کا جلسہ تھا سپیکر پنجاب اسمبلی نے خطاب بھی کیا وہاں کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
حکومتی ارکان واک آؤٹ کر رہے ہیں واہ کمال ہو گیا۔
تحریکِ انصاف کی طرف سے اسمبلی میں طاقتور اپوزیشن کرنے کے اثرات نظر انا شروع ہو چکے ہیں۔ ان کے پاس اب حکومت کرنے کا کوئی قانونی اور نا ہی اخلاقی جواز بچا ہے۔