آپکی پوسٹ کا پہلا حصہ بالکل درست ہے کہ ایران کا تیل عالمی ریٹ پر ہی بکے گا۔
دوسرا حصہ حقائق کے منافی ہے کیونکہ سعودی عرب، ابو ظہبی، عمان، کویت اور ایران سے نکلنے والا خام تیل مکمل طور پر ایک جیسا ہے اور ان میں سے کسی ایک ملک کا تیل صاف کرنے والی مشینری تمام ممالک کا صاف کر سکتی۔
ڈاکٹر صاحب اپنی معلومات اپ گریڈ کر لیں۔ اب انشورنس کمپنیاں کور دے رہی ہیں۔ ابھی اپنے پورے فلیٹ کی انشورنس کروائی ہے۔ مکمل جہاز کی ویلیو کا 0،95% اضافی پریمیم ہے!
تو پورٹ کو شہر سے الگ کرنے کے لئے بائے پاس کیوں نہیں بنائے جاتے؟ ڈی آئی جی صاحب کو پتہ ہو گا کہ پورٹ پرارٹی ٹریفک کے لئے دنیا بھر میں الگ راستے ہی ہوتے ہیں
بچے ماں باپ کو چھوڑ کر دوسرے ملک جا رہے ہیں، شوہر بیوی کو چھوڑ کر دوسرے شہر جا رہا ہے، بیوی روز��ار کے لیے شوہر سے دور جا رہی ہے، بھائی بھائی سے جدا ہو رہا ہے…
کیوں کمانا چاہتے ہیں ہم وہ دولت جو ہمیں اُن سے دور کر دے جن کے ساتھ جینے میں ہماری خوشی ہے؟