قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی خالد لطیف کو ہالینڈ کی عدالت نے گستاخ رسول اللہ معلون گیئرٹ ولڈرز کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے جرم میں 12 سال سزا سنا دی گئی ،
اگر پاکستان کی عدالت نے یہ سزا کسی غیر مسلم کو توہین مذہب پر سنائی ہوتی تو اب تک لبرلز اور مغربی ممالک نے سر آسمان پر
حافظ صاحب کا ڈنڈا چلنا شروع ہو چکا، آج لاہور میں اہم شخصیات سمیت 330 بجلی چور پکڑے گئے اور دوسری طرف پشاور میں ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سخت کاروائی کرتے ہوئے یادگار چوک کی کرنسی مارکیٹ کو سیل کر دیا
دسمبر تک کرنسی نامی ڈیلر آپکو مارکیٹ میں نظر نہیں آئے گے
@BBBBrand2 @ShkhRasheed ایک وقت تھا جب حمزہ شہباز نے 100 یونٹ بجلی مفت کی تھی تو یوتھیے عدالت پہنچ گئے تھے کہ عوام کو ریلیف کیوں دیا جا رہا ہے اور نوٹیفکیشن معطل کروا دیا تھا
@realrazidada اس خاتون کیلئے آواز اٹھائیں اسکے باپ کو اغواء کرلیا گیا جسکا کوئی پتہ نہیں ہے بھائی کو قتل کردیا گیااور زمین بھی ہتھیالی گئی اس ظلم پراعلی حکام نوٹس لیں
شیئر کریں تاکہ اس غریب کو انصاف مل جائے https://t.co/Wi8LTvwQIo