اس طرح کے بھکاریوں سے ہوشیار رہیں!
بعض جرائم پیشہ افراد بھیک مانگنے کا بہانہ بنا کر لوگوں کو لوٹنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ایسے افراد اسپرے کے ذریعے لوگوں کو بے ہوش کرکے ان کا قیمتی سامان چوری کر لیتے ہیں۔
🚨 اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کریں، اجنبی افراد سے محتاط رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔
📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ محتاط رہیں۔
جہاں تک ممکن ہو سکے طلاق سے پرہیز کریں اور پہلی بیوی گھر میں ہوتے ہوئے دوسری شادی کے چکر میں ہر گز نہ پڑیں دونوں صورتوں میں بچے کہیں کے نہیں رہتے ان کا گھر چھن جاتا ہے ان کا مستقبل برباد ہوجاتا ہے سبق سیکھیں اس طرح کے واقعات سے خود سبق نہ بنیں -🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
🚨مجھے مار دیں گے دھمکیاں دیں گے مگر سچ بولونگا
بھائی عمران خان کی بہت یاد آرہی ہے سب کو اس نے گورنمنٹ اور پرائیویٹ یکساں تعلیم کے لیے بات کی تھی
لیٹ آواز اٹھائی پر اچھی آواز اٹھائی
اب آگ کی تپش سب محسوس کرنے لگے ہر کوئی چیخنا شروع ہو گیا ہے
عظمت اور عزت کیسے کماتے ھیں، سنئیے رونالڈو سے۔
میں گلف سٹریم جیٹ خریدنے لگا۔ پھر مجھے خیال آیا کہ میری ماں روزانہ دس کلومیٹر پیدل چل کر سکول جاتی تھی۔
اس تکلیف نے میرا مائینڈ چینج کر دیا اور میں نے جیٹ کی بجائے سکولوں کے لئے 100 بسیں لے کر عطیہ کر دیں۔
عزت اور عظمت اس طرح ملتی ھے
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کا 1997 میں کیا گیا خطاب سوشل میڈٰیا پر وائرل ہے 🔥 🔥
جین زی اور آلفا کے لیے یہ خطاب سننا ضروری ہے!, عمران خان larger thn life ہے!!
شہباز گِل نے اندر کے بزدل اور مخالفین کے خلاف طبل جنگ بجا دی ہے!!
آج کے بعد سارے جرنیلوں کو نام لیں کر للکارا جایگا, لیکن ساتھ ساتھ ان بزدلوں کو بھی نہیں چھوڑا جائیگا, جو عمران خان کے نام پر انجوائے کر رہے ہیں!!
زبردست شہباز گِل 👏
نکلے گا پنجاب تو نکلے گا سارا پاکستان۔۔ آج اپنے لیڈر سے وفا نبھا لو اللہ بار بار موقع نہیں دیتا یہ شائد آخری موقع ہے اگر خان کا ساتھ نہ دیا تو اسکے بعد پھر کوئی عمران خان نہیں بنے گا آپ کے لئے🚨🚨🚨
#ImranKhanHealthEmergency#FreeImranKhan#ComeToStreetsForKhan #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ
عوام کی تکلیف پر معذرت، مگر یہ احتجاج اس خان کے لیے ہے جس نے ہمیں شوکت خانم دیا اور 10 لاکھ کا صحت کارڈ۔ 🏥
جس نے ہماری زندگیوں کی فکر کی، کیا ہم اس کی رہائی کے لیے اتنی تکلیف بھی نہیں سہہ سکتے؟ ہمارا مطالبہ صرف خان کی آزادی ہے! ✊🔥
جو نہیں اتا نہ ائے جو اتا ہے ویلکم لیکن اگر کوئی MPA MNA اپکے سامنے اتا اور دھرنا دھرنے ختم کرنے کی بات کرتا ہے میں سب کو بتانا چاہتا ان کو اس روڈ پر ننگا کرکے ان کی ویڈیوں بنائیں اور ان کی انکھیں نکال دوں کیونکہ یہ اج ایک ٹیسٹ ہے اگر کچھ نہیں کیا تو کل یہ خان کو قتل بھی
🚨🚨🚨
اس وقت پنجاب پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے ، کاش پارلیمنٹ میں گھسی قیادت اس وقت پنجاب کی سڑکوں پر ہوتی ❤️🩹
ایک تو کےپی اور بلوچستان کے دھرنوں کو کھانے پانی اور باقی چیزوں کی سپورٹ چاہیئے اور دوسرا لیڈرشپ کو رگڑا جاۓ کہ پنجاب کی شاہراہیں بند کروائ جائیں 🙏✊
#خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بند
*رحیم یار خان : پی ٹی آئی کارکن اپنی ضلعی اور جنوبی پنجاب قیادت کو "پڑ" گیا' بھری محفل میں "آئینہ" دکھا دیا*
اگر اسی طرح ہر بندہ اپنے حلقے کے ایم پی اے ایم این اے سے سوال کرے تو میں کہتا ہوں خان صاحب دو دن کے اندر رہا ہو جائیں گے اور اتنا بڑا انقلاب ائے گا کہ دنیا دیکھتی رہے گی