عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات اٹھا کر دیکھ لیں ۔کوئی ایک بھی مطالبہ ایسا نہیں جس کو نہ تسلیم کیا جا سک��۔ ان حالات کو تشدد کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے؟ یہ ایک رات کی کہانی نہیں ۔
۔ مولانا فضل الرحمن کا خطاب
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ کے نواحی علاقے بن جونسہ سے تعلق رکھنے والے قوتِ گویائی سے محروم نوجوان امجد کو 8 جون سے مبینہ طور پر حبسِ بے جا میں رکھا گیا ہے، جو نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ قانون اور انصاف کے ن��ام پر بھی ایک بدنما داغ ہے۔یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت امر ہے کہ ایک معذور اور بے زبان شخص، جو اپنا مؤقف تک بیان کرنے کی مکمل صلاحیت نہیں رکھتا، کئی دنوں سے آزادی سے محروم ہے جبکہ متعلقہ اداروں کی خاموشی متعدد سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ اگر امجد کے خلاف کوئی قانونی الزام موجود ہے تو اسے قانون کے مطابق عدالت کے سامنے پیش کیا جائے، اور اگر ایسا نہیں تو اس کی مسلسل حراست کھلی زیادتی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مترادف ہے۔ہم انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں، امجد کی حراست کی قانونی حیثیت واضح کریں اور اسے انصاف فراہم کرتے ہوئے فوری طور پر رہا کیا جائے۔کسی بھی مہذب معاشرے کا معیار اس بات سے طے ہوتا ہے کہ وہ اپنے کمزور، بے سہارا اور معذور شہریوں کے ساتھ کس طرح کا سلوک کرتا ہے۔ اگر آج ایک بے زبان اور معذور شخص کے بنیادی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں اور ذمہ دار ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں تو یہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے نظامِ انصاف کا امتحان ہے۔
امجد کو انصاف دو، امجد کو آزادی دو۔
#RightsMovementAJK
@HamidMirPAK @AzazSyed @PMofAJK @HRCP87 @HRCPakistan
@PresOfAJK@GovtofAJK اسی جابرانہ قبضے کا نتیجہ ہے کے بیرسٹر سلطان جیسے ڈفر اس خطے کے حکمران ہیں جن کو کوئی ریپ کرے تو خوش ہوتے ہیں کے مجھے خوشی یوئی آپ نے میرا ریپ کیا اور میں آئندہ بھی خوشی محسوس کروں گا
@AqayyumniaziPTI@GovtofAJK لالہ یہ جو کہانی آپ نے بیان کی ہے یی بائس اکتوبر کو پا��ستانی اسٹیٹ کی سرپرستی میں قبائلی کر چکے ہیں ۔ لوٹ مار بھی کی اور عورتوں کی عزت بھی تارتار کی جس میں آپ کے خاندان کی عورتیں بھی شامل تھیں۔ اگر پاکستانیوں سے عزت تارتار کرانا چائز ہوتو وہ الگ بات ہے
کیا آپ جانتے ہیں؟
صرف آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں
ہر سال 70ہزار سے زائد سبز درخت جلانے کے لئے کاٹے جاتے ہیں، جن میں غالب تعداد دیودار کے قیمتی درختوں کی ہے
کسی بھی حکومت کی طرف سے اس اہم ترین مسئلے کی طرف توجہ نہیں دی گئی
آئیندہ آنی والی نسلوں کے مستقبل کے لئے آواز اٹھائیں
😔
@HamidMirPAK یہ فیصلہ سرینگر میں نہیں بلکہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوا اور پریس ریلیز پر سرینگر لکھا گیا ہے۔ کب تک لوگوں کو بیوقوف سمجھتے رہییں گے۔ گیلانی صاحب پہلے ہی حریت کو خیرآباد کہہ چکے تھے اور پاکستانی ایوارڈ پاکستان کے منہ پر دے مارا تھا۔ جیو جھوٹ بول بول کر جیو
#کشمیربنےگاخودمختار
#Justice4HalimaAJK
ظلم کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھاتے رہییں گے۔ ریاست کو آلودہ کر دیا گیا اور قانون نام کی کوئی شے موجود نہیں ایسے میں ریاست کے نوجوانوں کا یہ فرض بنتا ہے کے سامنے ائیں اور نہ صرف سپنے حقوق کی بات کریں بلکہ دوسروں کو انصاف دلانے میں کردار ادا کریں