داؤد خیل سی پیک سے ایک بڑا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے، 10 منٹ سے سی پیک کے دونوں سایڈوں سے گاڑیاں اسلام اباد جا رہی ہیں جن سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس تعداد میں لوگ کپتان عمران خان کی کال پر نکل رہے ہیں۔
#HistoryInTheMaking
ریاستی اداروں میں بیٹھے ان بہروپیوں سے ہوشیار رہیں جو سول کپڑوں میں عوام کے درمیان پہنچ کر ان کو گرفتار کر رہے ہیں:
1:- وائرلیس سیٹ
2:- ہتھیار
3:- سادہ کپڑے
یہ نامعلوم افراد اس وقت تحریک انصاف کے پرامن مظاہرین کے خلاف غیر قانونی آپریشن میں مشغول ہیں۔
#UndeclaredMartialLaw
بیرسٹر گوہر علی
حماد اظہر
علی محمد خان
شیخ وقاص اکرم راجہ
اسد قیصر
شیخ وقاص اکرم
آگر ان لیڈرشپ کے قافلوں کی ویڈیوز کسی کے ساتھ ہیں تو پلیز اس ٹویٹ کے نیچے ریپلائی کریں