سراج الحق کی گواہی
میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف سے کہا تھا عمران خان کی حکومت نہ گرائیں،
عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے جنرل باجوہ کی حمایت حاصل تھی
سراج الحق کی گواہی کے بعد سازش کرنے والے معافی مانگے گے؟
میری پھوپھی بیوہ ہوئی تو میرے والد کو جنازہ پڑھنے کی اجازت نہیں ملی لیکن نوازشریف بیمار ہوئے تو مریم نواز کو عیادت کی نہ صرف اجازت دی بلکہ خصوصی طور پر جاتی امرا کو جیل قرار دیا گیا تو وہ ساتھ رہیں،مہربانو قریشی
وزارتِ آئی ٹی کی سرکاری کمپنی میں ایک پورا خاندان ہی نوکریوں پر لگ گیا، اور ’’خیر‘‘ سے دس دس کلوواٹ کے سولر سسٹم بھی اپنے گھروں کی چھتوں پر مفت لگوا لیے۔
سرکاری ادارہ ہو، نوکریاں بھی سرکاری، سولر بھی سرکاری…
بس عوام کے لیے کیا بچا؟
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بڑی ڈویلپمنٹ, Dirty Harry Out 🔥🔥🛑🛑
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فیصل نصیر جن کو Dirty harry کہا جاتا ہے, اُن سے تاریخ کے بدترین کام لے کے آخر کار انہیں ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے ۔آج فیصل نصیر ( Dirty Harry ) اپنے انجام کو پہنچے ہیں ۔ ریٹائرڈ ہوگئے ہیں ۔ اب آپ یہ سمجھیں کہ انکا کیرئیر یہاں پر ختم ہوگیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل 🔥🔥🚨
پرنس William پاکستان آرہا تھا تو اس سلسلے میں پرنس چارلس اور عمران خان کے درمیان کال پر بات ہوئی
خان صاحب کو سارا پروٹوکول سمجھایا گیا لیکن جیسے ہی کال ملائی خان نے کہا Hey Charles جس پر پرنس چارلس نے کہا Hey Immy۔۔۔ جس پر لوگ حیران ہوئے
سنئیں صحافی فرحان ملک کی زبانی 🔥
بعض اوقات مقتدرہ نے ایک پلان بنا رکھا ہوتا ہے مگر وہ execute نہیں ہو پاتا۔۔۔اب صوبے بنوانے ہی بنوانے ہیں کا پلان ہے لیکن اس پر عملدراۤمد نہیں بھی ہوتا جیسا نہروں کے معاملے پر ہوا۔۔ ماضی میں بھی کئی بار ہوا۔۔اسلئے پی ٹی اۤئی کو عمران خان کی رہائی اور اپنے حقوق کی جدو جہد کیلئے اس سارے معاملے سے ہٹ کر اپنی جنگ خود لڑنا ہوگی: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
اگر آپ اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کرو گے تو آج آپ بھگت نہیں رہے آج پارلیمان کی کیا عزت ہے ؟ آپ کا الیکشن شفاف ہو گا تبھی لوگوں کا اعتماد پارلیمان پہ بڑھے گا اگر آپ کسی کے مینڈیٹ پہ بیٹھے ہوں گے تو حکومت کیسے چلے گی ! حسن مرتضی ۔۔۔
نواز شریف کی ساری زندگی کی جیل ملا لیں تو ڈھائی تین ماہ بنتے ہیں، اس کے بعد نواز شریف کو گھبراہٹ ہونے لگتی ہے اور انہیں ملک سے باہر جانا ہوتا ہے،نواز شریف کی 150 بندوں سے جیل میں ملاقات ہوا کرتی تھی، اور 14 ڈاکٹرز انہیں چیک کیا کرتے تھے، ڈاکٹر عدنان تو رہتے ہی جیل میں تھے، لیکن عمران خان کے معاملے میں یہ عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کر رہے!شفقت اعوان۔
دی ٹائمز نے عمران خان کے حوالے سے جو آرٹیکل لکھا ہے اس نے پورے یورپ میں دھوم مچا رکھی ہے آرٹیکل کے مطابق عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس پر برطانوی حکومت کی خاموشی کرمنل ہے ۔
ڈاکٹر شہباز گل
"عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے چار سال بعد مقتدرہ کو شاید اس چیز کا احساس ہو رہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو کاؤنٹر کرنے کیلئے جس سیاسی بندوبست کا اہتمام کیا تھا، وقت نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک سنگین غلطی تھی۔ عمران خان کی مخالفت میں تمام سیاسی مہرے ایک جگہ اکٹھے کر دیے گئے۔ اس بندوبست کی کامیابی کا اتنا یقین تھا کہ عمران خان پر پھر ظلم کا حربہ آزما دیا گیا، خیال تھا کہ چند ہفتوں میں عمران خان کو سیاسی طور پر نمٹا دیا جائے گا۔ اب عمران خان کے علاوہ کوئی سیاسی قوت بچی ہی نہیں ہے جس کے حوالے یہ ملک کیا جا سکے، یہی تو ایک المیہ ہے"۔جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
حکومت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مارا ہے، فیصل سلطان کو شفاء انٹرنیشنل کیوں لے کر گئے؟ اور عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کیوں نہیں لے کر گئے؟ یہ سیدھی سیدھی توہینِ عدالت ہے، حامد میر
اسد اللہ خان 🔥
گنڈاپور اب کھل کر نقصان پہنچا رہے ہیں اب تحریک انصاف کے لونگ مارچ کو ۔۔
گنڈاپور نہیں چاہتے کہ یہ لونگ مارچ کامیاب ہو ،کیونکہ وہ سمجھتے اگر یہ مارچ کامیاب ہوگیا تو سہیل آفریدی کا ڈنکا بجے
وہ یہ تو چاہتے ہوں گے عمران خان کو اس لونگ مارچ کا فائدہ ہو پر سہیل آفریدی کو نہیں
علینہ شگری 🔥🔥
میڈم CM فارم 47 والی کو نہیں معلوم تو اسکا اقتدار کب تک رہے گا لیکن وہ اپنے لیے پھندے کا بھرپور انتظام کر رہی ہے۔جس قسم کا وہ قانون بنا رہی یے یہ قانون انکا پھندہ بنے گا۔جب یہ اقتدار سے ہٹیں گے تو خاطر جمع رکھیں ایسے ایسے قوانین انہوں نے بنا دئیے ہیں انکے خلاف پوری پوری impunity کے ساتھ استعمال ہونگے انشاءاللہ۔
26ویں و 27ویں ترمیم کے بعد عدالتیں تو نام کی رہ گئی ہیں جو کہ ایگزیکٹو کے تابع بن کر رہ گئی ہیں۔اب وزیراعلی کا سپیشل سیکورٹی کیس وزیراعلی کو نامزد بیوروکریٹ کو اختیار دیتا ہے کہ کونسا اور کس کا مقدمہ اس قانون کے تحت چلے گا اور عدلیہ اس فیصلے کو ماننے کی پابند ہوگی۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سینئر صحافی اسد طور کا بڑا دعویٰ ۔!!!🔥🔥🛑
صوبوں والے معاملے پر جو Setback ہوگا, یہیں سے اسٹیبلشمنٹ کے زوال کا بھی آغاز ہوگا ۔ اگر پیپلز پارٹی زبح نہ ہوئی, مولانا سیدھے ہوگئے ۔ پی ٹی آئی نے ڈیل نہ لی ۔ تو ایک اکیلی نون لیگ جو پاکستان کی سب سے غیر مقبول اور سب سے قابلِ نفرت جماعت ہے ۔ اسکو پھر چومے, چاٹے جو مرضی کرنا ہےکریں ۔ لیکن بچے گا پھر کُچھ بھی نہیں ۔🔥🔥🚨
مطیع اللہ جان نے لاجک سے ن لیگ کے صحافی سلیم بخاری کو سمجھانے کی کوشش کی
مطیع اللہ جان نے بتایا کہ عمران خان جیل میں ہے اور جو شخص اس کا ساتھ چھوڑتا ہے وہ 0 ہو جاتا آپ جہانگیر ترین علیم خان اور پرویز خٹک کو دیکھ لیں
ن لیگ قیادت باہر ہونے کے باوجود بھی ن لیگ ق لیگ بنتی جا رہی ہے
حکومت کے لیے سپریم کورٹ میں اب مشکلات ہوں گی، حکومت نے بڑا ڈراما لگایا ہے، عمران خان کو شفا اسپتال کی بجائے پمز اسپتال منتقل کیا، شفا کے باہر جو لوگ گئے وہ ہمارے لوگ نہیں تھے، حکومت صرف انتقام کی سیاست کر رہی ہے۔ شوکت یوسفزئی
محمد زبیر کا انکشاف 🚨
مسلم لیگ ن کے ایک پرانے سینیئر لیڈر سے بات ہوئی تو میں نے ان سے کہا آپ کو پتہ بھی ہے کہ آپ اپوزیشن کے ساتھ کیا کر رہے ہیں تو انہوں نے کہا ہمیں پتہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں بس ایک دفعہ عمران خان کو ختم کر لیں پھر ہم جمہوری بن جائیں گے