@PakrailPK intehai naqis online ticketing ki service hay. Main ne raabta app se tickets book ki payment confirm kar di but status cancelled show kr raha. Even k easy paisa se paise bhi deduct hogai hwe
نظریہ پاکستان کی جدو جہد – ڈھاڈر سے اٹھنے والی ایک روشنی
میں نے اپنی جدو جہد اُس وقت شروع کی جب نظریہ پاکستان صرف کتابوں اور تقریروں تک محدود ہوتا جا رہا تھا۔ میں نے عزم کیا کہ یہ نظریہ صرف الفاظ نہیں، بلکہ ایک زندہ حقیقت بنے گا۔ میں نے گھر گھر جا کر ہر بچے، نوجوان اور بزرگ کو نظریہ پاکستان پر قائل کیا، اور وہ وقت آیا جب ہر گھر سے پاکستانی جھنڈا بلند ہوا ، یہ اس بات کا اعلان تھا کہ ڈھاڈر کی دھرتی پر محبتِ وطن کی جڑیں آج بھی گہری ہیں۔
آج اسی عوام نے کشمیر کی آواز بن کر اپنی ہمدردی اور یکجہتی کا روشن پیغام دیا۔ اس ویڈیو میں واضح دکھائی دے رہا ہے کہ چھوٹے بچے تک سائیکلوں پر اور پیدل اسی ریلی کے ساتھ دوڑ رہے ہیں؛ یہ محبّتِ وطن اور قربانی کا جذبہ ہے جو نسلوں سے منتقل ہو رہا
لیکن افسوس کہ سیاسی گدھ آج بھی اس روشنی کو بجھانے کی سازش میں مصروف ہیں۔ وہ نہیں چاہتے کہ بلوچستان میں پائیدار امن اور ترقی ہو، کیونکہ ان کی سیاست انتشار اور مفاد پرستی پر کھڑی ہے۔ اگر آج بھی حکومت میں بیٹھے جنگی مفاد پرست عناصر ہر محبِ وطن کے ساتھ مقابلہ کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں بجائے اس کے کہ نظریے کو پروان چڑھائیں تو یہ دراصل ان کی نیتوں کی کمزوری ہے۔
میں حکومت اور اس کے نمائندوں کو کھلے عام چیلنج کرتا ہوں:
یہ جذبہ، یہ صفِ اول کا عزم اور یہ عوامی یکجہتی آپ بھی لا کر دکھائیے پر امن، آئینی اور عوامی انداز میں۔ اگر آپ اس جذبے کو زندہ نہیں کر سکتے تو ہمیں روکنے کی بجائے ساتھ مل کر اس نعمتِ وطن کو مضبوط کرنے کا راستہ اپنائیں۔
ہم اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر وہ شعور، وہ اتحاد اور وہ عوامی تحریک پیدا کر سکتے ہیں جو شاید طاقتور ترین حلقے بھی بے حد کوشش کے باوجود اس طرح نظریات کی پروان نہیں چڑا پاتے اور یہ سب ہم امن، قانون اور قوم کے مفاد میں کریں گے۔
ہماری لڑائی سیاست کے لیے نہیں، نظریے کے لیے ہے۔ ہماری جدوجہد کسی عہدے کے لیے نہیں، وطن کے وقار کے لیے ہے۔ ان شاءاللہ، ڈھاڈر کی یہ زمین پھر وہی پیغام دے گی
پاکستان زندہ باد، نظریہ پاکستان پائندہ باد
#Balochistan
#Dhadar
#DGISPR
#NationalActionPlan
#TLPMarchForPalestin
نہ تو مطالعہ پاکستان غلط نہ ہی محافظ کبھی کمزور رہےہیں۔
جو زہر اس نسل کو دہائیوں پلایا جاتا رہا آج جب وقت نے حقیقت دکھائی توادراک ہوا اجداد کے سنائے قصے اور مطالعہ پاکستان سچا تھا۔
تاریخ سچی تھی ماضی سچا تھا حال سچا ہے اور یہی سچ ہے جسے لے کر ہمیں آگے چلنا ہے۔
پاکستان پائندہ باد
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔
بابر خان خجک
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
منصور علی خان نے گورو آریہ کی آتما رول دی😂
اخے اگر انڈین طیارے پاکستان میں داخل نہیں ہوئے تو تم نے گرائے کیسے؟
منصور علی نے کہا 200 کلومیٹر تک آپ دیکھ سکتے ہیں؟ " ایڈی تواڈی سپ آلی اکھ" 😂😂