ہمارے اکابر نے جو مشن ہمارے سپرد کیا ہے، ہمیں اسے آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا ہے، یہی ہماری سب سے بڑی ایمانی ذمہ داری ہے #سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
آپ ﷺ خاتمُ النبیین ہیں؛ آپ کی ذاتِ اقدس پر سلسلۂ نبوت اپنے آخری اور کامل مقام کو پہنچا۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
7ستمبر یومِ ختم نبوت
تُمری دُوَریا کیسے چھوڑوں،
تم سے توڑوں تو کس سے جوڑوں،
تُمری گلی کی دُھول بٹوروں،
تُمرے نگر میں دَم بھی توڑوں،
جی کا اب ارمان یہی ہے،
آٹھوں پَہر اب دھیان یہی ہے۔
صلى الله عليه واله وسلم
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
بعد از نبی ما، نبی دیگر نیامد
بر درگہِ او، نہ کس نہ کم نہ بیش آمد(اقبال)
"ہمارے نبی ﷺ کے بعد کوئی دوسرا نبی نہ آیا،
ان کے دربار میں جو دین ملا، وہ مکمل اور کامل آیا؛ نہ اس م��ں کسی کمی کی گنجائش ہے، نہ کسی زیادتی کی۔"
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
In 1953,Muslims of Pakistan launched Tehreek-e-Tahafuz-e-Khatm-e-Nabuwat. Eminent scholars & leaders, including Ameer-e-Shariat Syed Ataullah Shah Bukhari, led the movement.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
On 7 September 1974, the National Assembly and Senate of the Islamic Republic of Pakistan unanimously declared the Qadianis and the Lahori group to be non-Muslim minorities.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
On 7 September 1974, the National Assembly and Senate of the Islamic Republic of Pakistan unanimously declared the Qadianis and the Lahori group to be non-Muslim minorities.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
1953ء کی تحریکِ ختمِ نبوت نے برصغیر کے مسلمانوں کے مطالبے کو ایک مضبوط عوامی آواز دی۔ علماء اور عوام نے شدید مشکلات کے باوجود عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رکھی۔ یہ جدوجہد 1974ء کے تاریخی فیصلے تک پہنچی۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
The finality of Prophethood is a fundamental and central belief of the Muslim Ummah, for the protection of which the faithful have made great sacrifices in every era.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مسلمان حضرت موسیٰؑ اور حضرت عیسیٰؑ سمیت تمام انبیاء علیہم السلام پر ایمان رکھتے ہیں، مگر ختمِ نبوت کا عقیدہ حضرت محمد ﷺ پر مکمل ہونے پر ایمان رکھتے ہیں
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
میں فقط خاک ہوں مگر نام محمدﷺ سے ہے نسبت میری
یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
نبی کریمﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا کہ"اس امت کا کوئی بھی شخص خواہ یہودی ہو یا نصرانی جب تک میری شریعت جس کو میں لے کر آیا ہوں اس پر ایمان نہیں لاتا تو اس کا ٹھکانہ جہنم میں ہوگا۔"
(صحیح مسلم 134/1، رقم 153)
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
جہاں تک مجھے معلوم ہے قادیانیوں کی جدید تاویلیں محض اس غرض سے ہیں کہ ان کا شمار حلقۂ اسلام میں ہو، تاکہ اُنہیں سیاسی فوائد پہنچ سکیں۔(حرف اقبال)
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
قادیانیوں کاکلمہ طیبہ پڑھناب��ی مسلمانوں کودھوکا دینےکےلیےہے،اسلیےکہ قادیانی عقیدےکےمطابق حضورﷺ کی دو بعثتیں مقدرتھیں۔پہلی بعثت محمدعربی کی شکل میں ہوئی اوردوسری بعثت مرزاقادیانی کی بروزی شکل میں ہوئی۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood