2 years ago today, Pak Army and Rangers killed hundreds of unarmed protesters at D-Chowk.
The generals who issued these orders and the soldiers who executed them still roam free among us with zero accountability.
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہ��ں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے ��لاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آب��د ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
پنڈی کی تنگ گلیوں میں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو جمع کر کے کہا گیا اخے یہ دیکھو مقبولیت۔
دوسری طرف عمران خان جب عدالت پیشی پر جاتا تھا اس سے دس گنا لوگ خان کے ساتھ چلتے تھے۔
اسکو جواز بنا کر تحریک انصاف پر چڑھائی کی گئی۔ معصوم لوگ شہید ہوئے ، زخمی ہوئے۔ کیا جیو نیوز نے فوج کا کتا بننے پر اور ایسی جھوٹی خبر چلانے پر معافی مانگی ؟ کیا حامد میر اور شاہزیب خانزادہ نے اپنے ادارے پر سوال کیا کہ یہ حرامزدگی کیوں کی گئی؟
ہے کوئی پوچ��نے والا؟ اللہ موقع دے گا تو پوچھیں گے۔
میں وقت کبھی نہیں بھول سکتا
میں پل پل اس رات وہاں موجود لوگوں کے ساتھ engaged تھا جو ظلم 26 نومبر کو عمران خان کے ورکرز پر ڈی چوک اسلام آباد میں ہوا تھا جب یاد آتی ہے روح کانپ جاتی ہے
کئی سو لوگوں کو سیدھی گولیاں مار کر بھونا گیا
کئی لاشوں کو ٹروکوں میں بھر کر غائب کر دیا گیا
اسلام آباد کے ہسپتالوں پر قبضہ کر لیا کسی زخمی کا علاج نہیں ہونے دیا کسی شہید کی لاش حوالے نہیں کی جا رہی تھی
قریبی عمارتوں کی چھتوں پر اسنائپرز بیٹھا کر عمران خان کے لوگوں کو سر پر نشانہ لیا گیا
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو قتل کرنے کے لیے پیچھے پیچھے بھاگتے رہے
جو کچھ ہوا نہیں بھولا جا سکتا
میرا بیٹا شہید انیس ستی 26 نومبر کو گھر سے نکلا تھا یہ کہہ کر یا تو میں شہید ہو جاؤں گا یا عمران خان کو رہا کروا کر اوں گا۔
اور وہ شہید ہو گیا۔
والدہ شہید انیس ستی۔