نواز شریف صاحب کو بار بار انجائنا کی تکلیف ہو رہی ہے۔ اگر یہ جعلی حکومت اب بھی ان کے ڈاکٹر کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دیتی اور خداناخواستہ مرض بڑھتا ہے تو مسلم لیگ ن کے کڑوڑوں ووٹروں اور 22 کڑوڑ عوام کو خبر ہونی چاہئے کہ کس کا گریبان پکڑنا ہے۔
میں نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈکوان مستحق افراد کیلیئے مختص کیا ہے جوکورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگارہوگئے ہیں۔ ہرایک روپیہ عطیہ کرنے پرحکومت کی جانب سے4روپے فنڈمیں شامل کیئے جائیں گے۔احساس ایمرجنسی کیش کے شفافیت کے تمام ضابطےاس فنڈ کے تحتCategory-4 کی ادائیگیوں پرلاگوہوں گے۔
@jam_kamal@ZiaKhanqta محترم جام صاحب اس آفت کو کون روکھے گا؟ اس پہ توجہ دے، وہ تو کرنے والے کر رہے ہیں، پلیز ایک بلوچستانی کی حیثیت سے درخواست ہے کہ آنے والے آفت کا ابھی سے بندوبست شروع کرے ایسا نہ ہوں کہ بہت دیر ہو جاے
ثالثاً خودارادیت کیلئےاہل کشمیر کےجدوجہد کےحق کو(سلامتی کونسل کی قراردادیں جس کی ضامن ہیں) پاکستان کی ایماء پرکی جانے والی دہشت گردی کا رنگ دیکر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی سےدنیا کی توجہ ہٹاتے ہوئے پاکستان کیخلاف ایک جعلی کارروائی کے امکانات پیدا کئے جائیں۔
مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے مودی کا RSS سے متاثرہ نظریہ نہایت واضح ہے: اولاً مقبوضہ خطے پر غیر قانونی قبضے کے ذریعے اہلِ کشمیر کو حق خودارادیت سے محروم کیا جائے۔ثانیاً ایک سہ-شاخہ حکمت عملی کے ذریعے ان سے کمتر انسانوں کا سا برتاؤ کیا جائے
Third, by trying to show Kashmiris' right to struggle for self determination guaranteed in UNSC Resolutions as terrorism being abetted by Pakistan - to create opp for a false flag operation against Pak while detracting world attention away from Indian state terrorism in IOJK.
inhumane weapons like pellet guns against women & children; two, imposing an inhumane lockdown depriving Kashmiris of basic necessities from food to medicines; & three, by mass arrests of Kashmiris esp youth & isolating IOJK from the world by cutting off all communication links.
Modi's RSS-inspired doctrine on IOJK very clear: First, deprive Kashmiris of their right of self determination by illegal annexation of an Occupied territory. Second, treat them as less than human by a three-pronged approach: one, trying to crush them with brute force incl using