وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے سانحہ چٹ سرکانی پر ڈپٹی کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں اجلاس طلب کیا انہوں نے متاثرہ خاندان کے گھر جاکر لواحقین سے ظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
@zartajgul