آئی پی پیز نے قومی خزانہ خالی کر دیا۔ عوام کو کنگال کر دیا۔ لیکن بجلی پھر بھی دستیاب نہیں۔ چھ سے بارہ گھنٹے روزانہ کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ اس سے بڑا اسکینڈل اور کیا ہوگا؟ عدنان عادل
#pakistan@adnanaadil
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کچھ غلیظ کردار صحافی پرسوں سے بھارت میں ہونے والے لاٹھی چارج کی ویڈیوز دیکھا دیکھا کر کہہ رہے ہیں کہ اسے کہتے ہیں ظلم !!
اوئے بے شرموں ظلم اسے کہتے ہیں کہ جب 26 نومبر کو نہتے شہریوں پر جدید ہتھیاروں کے منہ کھولے گئے تھے، انڈیا سے کوئی ایک ایسا منظر ہے تو دیکھا دو۔
بسیں، ٹرک، ٹینکرز بلوچستان میں ہر چیز کو جلا کر راکھ کیا جا رہا ہے
بلوچستان کے حالات جتنے خراب ہیں انہیں چھپا کر نہ جانے یہ جرنیل کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن خود قائدِاعظم تھے، فزیکلی ان کو اٹھا کر لے گئے وہاں، زیارت میں کوئی ڈاکٹرز تو نہیں تھے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جب آپ کسی بزرگ خاتون کو ان کے بالوں سے پکر کر گرائیں گے اور پھر سڑک پر گھسیٹں گے تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ وہ آپ کے قصیدے پڑھیں گی؟ ان کے بیٹے کو ملیٹیری قید میں ڈالا، بھائی کو تنہائی میں رکھا ہےبغیر کوئی جائز کیس کے، ان کی ایک آنکھ کی بینائی لے لی، عوام کا مینڈیٹ چرایا، اور جو لوگ احتجاج کرنے نکلے، ان کو گولی مار کر شہید کیا ۔۔ یہ ہیں وہ ریڈ لائنز جو آپ روز کراس کرتے ہیں۔ اس وقت پوری قوم کو آپ کی نیت پر شک ہے کیونکہ آپ نے حق مانگنے کہ سارے دروازے بند کیے ہوئے ہیں-
اور جب اتنا ظلم کریں گے تو کبھی غلطی سے آپ کو کامیابی مل بھی گئی تو قوم آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی کیونکہ آپ قوم کے ساتھ نہیں کھڑے-
ضد اور انا میں ظلم کرنے کے کچھ نقصانات ہوتے ہیں۔ قوم پیچھے نہیں کھڑی ہوتی۔ ان کو سڑکوں پر آنے سے روک سکتے ہیں آپ گولی سے ڈرا کر، مگر دلوں سے عمران خان کو نہیں نکال سکتے نہ ہی اپنے لیے کوئی اچھے جزبات پیدا کر سکتے ہیں۔
اللہ توبہ کا موقعہ دیتا ہے، اس وقت اللہ سے اور عوام سے معافی مانگنے کا وقت ہے تمام ظالموں کا۔ نفرتیں اور بڑھانے سے (اور ہر صوبے میں بڑھانے سے) پاکستان کا بہت نقصان ہوگا۔ یہ ملک اور اس کی عوام ہیں تو سب کچھ ہے، جب عوام بے دل ہوجائے اور ملک سے باہر جانے کے موقعے ڈھونڈ رہی ہو تو وہ ملک نہیں، محض ایک پلاٹ ہے اور جس پلاٹ میں لوگ نہیں رہنا چاہتے، اس کی قدر نیچے جاتی رہتی ہے، یہ بات آپ شاید ہم سے بھی بہتر سمجھتے ہیں۔
پاکستان کو نقصان پہنچانا بند کریں اور عدالتیں آزاد کریں۔ انصاف ہوگا ملک میں تو برکت آئے گی۔ اس کے علاوہ کوئی حل ہوتا تو چار سالوں میں مل چکا ہوتا۔
بھارتی فوج بہت سفاک اور درندہ ہے، لیکن ہم نے کبھی ان کو ہسپتالوں پر حملے کرتے نہیں دیکھا۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"سی ڈی اے کو سب پتہ ہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ کون لگاتا ہے اور پھر آگ سے کون کون فائدہ اٹھاتا ہے، لیکن سی ڈی اے بتاتی نہیں کیونکہ یہ ایک نیشنل سیکرٹ ہے!" حامد میر
پاکستان کی تاریخ پہلی بار دو حاضر سروس جرنیل بیٹھ قوم کو بتاتے رہے سائفر جھوٹ ہے اور یہ میر جعفر اور میر صادق نہیں ہی۔
آج قدرت نے عمران خان کی بات پر مہر ثبت کر دی اور انھیں میر جعفر اور میر صادق ثابت کر دیا۔
عمر عطاء بندیال کو مت بھولیے گا اس نے بھی عدم اعتماد کے معاملے میں مکمل سہولت کاری کی تھی
اگر عمر عطاء بندیال رات کے 12 بجے عدالت کھول کر قاسم سوری کی رولنگ کو مسترد نا کرتا تو باجوہ اپنے عزائم میں فوری کامیاب نا ہوتا
پہلے باجوہ نے ایک ارب روپیہ لگایا یہ بتانے کے لیے کہ سقوط ڈھاکہ میں بنگالیوں اور سیاستدانوں کا قصور تھا جرنیلوں کا نہیں
اب عاصم منیر اربوں روپے لگا رہا ہے یہ بتانے کے لیے افغانستان کا قصور ہے عمران خان کا قصور ہے PTI کا قصور ہے لیکن عوام اب سب سمجھتی ہے کہ کس کا قصور ہے
عادل راجہ