امام سوتجو
خلافت عثمانیہ کا سقوط ہوچکا تھا، ترکی کے جنوبی علاقے قہرمان مرعش کے ایک بازار میں فرانسیسی جنرل فتح کے نشے میں مست جا رہا تھا کہ اسکی نظریں با پردہ ترک خواتین پر پڑی جنرل رکا اور ان سے مخاطب ہوا کہ خلافت عثمانیہ ختم ہوچکی ہے اب تم ہمارے ماتحت ہو اپنے حجاب
👇
آپ بھی چیک کر لیں : میری اطلاع ہے کے فوج اور آبپارہ کے وہ افسرجنہوں نے 2013 اور 2018 کے الیکشن میں ہرپارٹی اور امیدواراورانتخابی حلقہ کے لئے سارا انتظام کیا تھا اور اپنی مرضی کے نتائج نکال لئے تھے انکو دوبارہ انہی جگاؤں پرلگا دیا گیا ہے تاکے وہی کام کرسکیں اور وہی نتیجہ نکال سکیں --- یعنی پہلے ایک پارٹی کو ہرانا تھا اور اب دوسری کو- بھولے لوگ سمجھ رہے ہیں دنیا اور وقت آگے نہیں بڑھا بلکے وہیں کھڑا ہے - الله انکو ہدایت
اسرائیل نے بطور قابض قوت مقبوضہ علاقے میں اہلِ فلسطین کے خلاف، بھارت کیطرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بدترین ریکارڈ کے ساتھ جس دیدہ دلیری سے پاکستان کو نشانہ بنانے کی جسارت کی ہے وہ ہر لحاظ سے شرمناک ہے۔ یونیورسل پِری آڈک ریویوز (UPRs) اقوامِ متحدہ کے نظمِ کار کا بنیادی جزو ہیں اور آج سے پہلے کسی ریاست نے پاکستان کو اس گھناؤنے انداز میں ہدف بنانے کی جرات نہیں کی جس کی جسارت اسرائیل نے کی ہے۔ (اسرائیل کی یہ حرکت) نہایت قابلِ مذمت ہے۔
اسرائیل اہلِ فلسطین کا قتلِ عام جاری رکھے ہوئے ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ہر قسم کے عالمی قوانین اور (اقوام و ریاست کیلئے خاص) آداب و اطوار سے ماوراء (بے نیاز) ایک جارح/بدمعاش ریاست ہے۔
ہمارے لئے اس میں مقامِ افسوس یہ ہے کہ اس سے پاکستان کو اندرونی و بیرونی طور پر تباہی کے سپرد کرتی موجودہ بدعنوان اور فسطائی سرکار کے ہاتھوں ہماری سفارتکاری کے پورے ڈھانچے کا انہدام ہی ظاہر نہیں ہوتا بلکہ (بطور قوم) جنگل کے قانون، جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی کارفرما رہتا ہے، کیجانب ہمارا زوال بھی عیاں ہوتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ عنقریب ( ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ ) آدمی اپنے تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو گا ، اسے میری کوئی حدیث سنائی جائے گی تو کہے گا : ہمارے اور تمہارے درمیان ( فیصلہ کرنے والی ) اللہ عزوجل کی کتاب ہے ۔ ہمیں اس میں جو چیز حلال ملے گی ، اسے حلال مانیں گے ،
++👇
سنا ہے ایک محترمہ جن کا مشغلہ چھوٹے بچوں سے جبری مزدوری کروانا پھر انہیں جبرًا اغواہ رکھنا۔ پھر تشدد کرنا۔ وہ آج کل عمران خان کی زہنی حلات اور علاج پر گفتگو فرما رہی ہیں۔ کیا کہنے۔
نوٹ
ان کے نام اور اکاؤنٹ ٹیگ مت کریں۔ گمنامی میں جا رہے ہیں یہ لوگ۔
چیئرمین عمران خان کے ساتھ آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات پی ٹی آئی کی سیاسی طاقت اور مطابقت کو کسی شک و شبہ سے بالاتر ثابت کرتی ہے۔ جہاں اقتدار پر مسلط مقامی غنڈے پی ٹی آئی کو بے اثر کرنے کے لیے بدترین ریاستی بربریت کا استعمال کر رہے ہیں، وہیں دنیا حقیقی عوامی مینڈیٹ کے ساتھ مستقبل قریب میں ملک کے اگلے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے والے @ImranKhanPTI کے ساتھ کام کرنے کی لیے سرگرم ہے-
آئی ایم ایف کا وفد ایسے شخص سے کیوں مل رہا ہے جو حکومت اور اسکے نیوٹرل سہولت کاروں کے مطابق ملک میں فساد پھیلانا چاہتا ہے اور سانحہ9مئی کے واقعات میں ملوث ہے اور اداروں کے خلاف سازش کرتا ہے
حکومت فوری طور پر آئی ایم ایف وفد کو ملک بدر کرے اور آئی ایم ایف سے قرض لینے سے انکار کردے😔😔😔
نیویارک کا ایک مشہور و معروف وکیل ٹیکساس کے دیہی علاقے میں مرغابی کا شکار کرنے گیا ____ اس نے ایک مرغابی کو گولی مار کر گرا تو دیا لیکن بدقسمتی سے وہ باڑ کی دوسری طرف ایک کسان کے کھیت میں جا گری۔ جیسے ہی وکیل باڑ پر چڑھا، ایک بوڑھا کسان اپنے ٹریکٹر پرنمودار ہوا اور سوال کیا
👇
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
”زمین پر جو کوئی بھی بندہ :
لا إله إلا الله والله أكبر ولا حول ولا قوة إلا بالله کہے گا
”اللہ عزوجل کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے، اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سوا کسی کام کے کرنے کی کسی میں نہ کوئی طاقت ہے
++ 👇
آئی ایم ایف کی ٹیم آج عمران خان سے ملاقات کرکے 3 ارب ڈالر کے پیکج پر ان کو اعتماد میں لے گی.سٹاف لیول معاہدے سے قبل بھی آئی ایم ایف کی ٹیم نے عمران خان سے رابطہ کیا تھا اب دوبارہ وہ زمان پارک آرہے ہیں اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے دنیا جانتی ہے اگلا وزیراعظم عمران خان ہے۔۔۔
عمران خان نے معاہدے کو نقصان پہنچانا ہوتا تو وہ پہلے رابطے پر ہی ان کو نیگٹو فیڈ بیک دے دیتے عمران خان نے ملکی معیشت کےلئے اس معاہدے کی حمایت کی ہے۔
یاد رہے ایف اے ٹی ایف کی قانونی سازی میں اپوزیشن نے این آر اوہ نہ ملنے پر اس قانونی سازی پر واک آؤٹ کرکے ملکی دشمنی کی تھی لیکن تاریخ دیکھ رہی ہے نیازی اپنی سیاست نہیں چمکا رہا بلکے اس معاہدے کی حمایت کررہا ہے اور جس دلدل میں پی ڈی ایم نے پھنسایا ہے اس سے عمران خان ہی پاکستان کو نکالے گا۔
#ImranKhan #Pakistan
پاکستان تحریک انصاف سے چند روز پہلے آئی ایم ایف کی ٹیم نے رابطہ کیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ۹ ماہ کا سٹینڈ بائی معاہدہ کا مسودہ اگلے ہفتے آئی ایم کے بوڑد کے سامنے واشنگنٹن میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف سے معاہدے کی حمایت کے لئے درخواست کی گئی ہے۔
اس سلسلے میں آج آئی ایم ایف کی ٹیم زمان پارک میں پارٹی چیرمین عمران خان اور ان کی معاشی ٹیم سے ملاقات کرے گی۔ ملاقات میں آئی ایم ایف کے پاکستان میں موجود حکام شرکت کریں گے اور بیرون ملک میں مقیم حکام virtually شرکت کریں گے۔
امام طبرانی کی کتاب میں ایک واقعہ
پڑھا
آپ بھی پڑھیں
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ دروازہ
رسول الله ﷺ
پر کلمہ پڑھنے آئے
مسلمان ہونے کے بعد
نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں
عرض کرنے لگے
یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے
حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو
کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے
👇
ایک دوست نےبڑی حیرانی کےعالم میں کہا “یار حد ہی ہوگئی ہے،سندھ اسمبلی ارکان ایک سال میں سوا چار کروڑ کےبسکٹ کھا گئے”
میں نےکہا”اس میں حیران ہونےکی کیا بات ہےجو لوگ ملک کی ترقی،خوشحالی کھاچکے،جو قوم کا مستقبل کھا چکےاور جو ریلوے،پی آئی اے،سٹیل مل جیسےسینکڑوں ادارےکھاچکےوہ اگر سوا چارکروڑ کےبسکٹ کھا گئے تو کیا ہوا،شکر کرو سوا چار کروڑ کے بسکٹ کھا لئیے اگر سوا چار ارب کےبسکٹ کھا جاتےتو کسی نے ان کا کیا بگاڑ لینا تھا”۔