⚘ الھم صلی علی محمد وآلہ آل محمد وبارک وسلم وصلو علیہ ⚘🇵🇰
ملعون قادیانی اور PTI,TLPکے سپوٹر مجھ سے دور رہیں ورنہ مدر سسٹر ون کر چھڈا
🇵🇰ووٹ کو عزت دو 🇵🇰
جب کروڈ آئل 80.50 تھا تب پاکستان میں پٹرول فی لیٹر 290 تھا ، پھر کروڈ آئل 101 ڈالرز پہ گیا اور پاکستان میں پٹرول کا ریٹ ہوگیا 336 اب واپس کروڈ آئل 82 کا ہوگیا مگر پٹرول کم کرنے کی بجاے روزانہ 25 ارب روپے فرعون ٹیکس کے بناے جا رہے ہیں.
بے شرموں ظالموں تم لوگوں کو کلمہ نصیب نا ہو
اس شکل کو غور سے دیکھیں یہی وہ کرپٹ ترین بیوروکریٹ ہے جس نے بجلی کے بلوں میں 199 سے 201 یونٹ پر سلیب ڈبل کرنے کا فارمولا دیا تھا آجکل ایف بی آر میں لمبی چوڑی دیہاڑیاں لگانے پہنچا ہوا ہے شکل سے ہی لعنتی کرپٹ کردار لگتا ہے 🤬👇
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں مسلم لیگ ن سے کوئ مقابلہ ہی نہیں تھا
ناں پیپلز پارٹی نے یہاں کوئ کمپئین چلائی
ناں انکی پنجاب میں کوئ موجودگی ہے
انکی تو جنرل الیکشن میں ضمانتیں ضبط ہو جاتی ہیں تو دھاندھلی کہاں سے ہو گئ ان کے ساتھ؟ مزمل سہروری کا کھڑاک 🔥
پیپلزپارٹی کے ندیم افضل چن عرف نا چن نا اینج نئیں کے اپنے گاؤں سے پیپلزپارٹی ہار گئی
مسلم لیگ ن کے 105 ووٹ
پئیں پئیں پئیں پالٹی کے 63 ووٹ
لگتا ھے اسکے گاؤں میں بھی دھاندلی ھو گئی
جواب ۔ مشرقی بارڈر پر رہنے والے پنجاب کے پنجابی کبھی یہ نہیں کہتے امارا کلچر امارا زبان ایک ہے تم یہاں آ کر رہ لو ہم تمھیں روٹیاں بنا کر کھلائیں گے وٹہ سٹہ بھی نہیں کرتے
سہولتکاری نہیں کرتے رہائش نہیں دیتے چند ٹکوں کے لئے پنجاب کی دھرتی کا سودا نہیں کرتے اسی لئے پنجاب محفوظ ہے
پنجاب کی تقسیم کی بات اس لئے ہوتی ہے کہ یہ ہر سال ہزاروں ارب کے موتیوں جیسے اناج کے دانے اگل دیتا ہے۔ باقیوں کے پاس بیابان صحرا، کلراٹھی بانجھ زمین، اور معدنیات کی لوریوں کے علاوہ کچھ نہیں، جنہیں چاٹ کے انسان مر تو سکتا ہے زندہ نہیں رہ سکتا۔
خیال امروز
عزت مآب وزیراعظم جناب شہباز شریف صاحب!
یہ ناچیز عرض کرنا چاہتا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ, آئی ایم ایف, پیپلز پارٹی, ٹاؤٹ استحکام پارٹی, تیل کی تقسیم کار کمپنیوں, فنانس اور داخلہ کے ٹاؤٹ وفاقی وزیروں اور کرپٹ بیوروکریسی کی ہر بات مان کر آپ اقتدار کو دوام دے سکیں گے تو یہ آپکی غلط فہمی ہے-
وزیر داخلہ کے کندھے پر بندوق رکھ کر آپ کی طرف پہلا فائر داغا جا چکا ہے اور آپ خاموش ہیں- آپ پر لیڈر بننا فرض ہے, اشرفیہ کا جنرل مینیجر بننا نہیں- میں یہاں آپکو یہ یاددہانی کروانے کی جسارت بھی کروں گا کہ آپ لیڈر آف دی ہاؤس بھی ہیں-
نیز آپکا موجودہ سسٹم پنجاب حکومت کو کمزور کرنے میں لگا ہوا ہے- میں یہ الزام قطعی نہیں لگاؤں گا کہ اس عمل میں آپکی شمولیت ہے, لیکن ایسا ہو رہا ہے-
قوم کو یہ بھی بتا کر انکا اعتماد بحال کریں کہ حمزہ شہباز صاحب کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں انجام دہی کیلئے کیا ڈیوٹی سونپی گئی ہے؟ شکریہ سر-
جس ملک میں الجزیرہ کی ویب سائٹ بند اور اسرائیل کے سب اخبارات کے لنک کھلے ہوں اس ملک کا سسٹم واقعی گر گیا ہے، شرم حیا نہیں رہ گئی اس حکومت میں، شیم پروف حکومت ہے، کشمیریوں کا قتل عام کیا، کسی نے رپورٹ کیا کہ کشمیری تو بائیکاٹ کر رہے ہیں اٹھ کے اس کی ویب سائٹ بند کر دو، بندے کے منہ پہ کالک لگی ہو اسے نشاندہی کرنے پر اپنا منہ دھونا چاہیے یا نشاندہی کرنے والے پر پڑ جانا چاہیے؟ ہر معاملے کا علاج لاٹھی، گولی، بندش، پابندی، آمریت سے، جیسے ہلاکو خان کی حکومت آ گئی ہو
سسٹم میں کوئی خرابی نہیں ہے سسٹم کو چلانے والے ٹھیک نہیں ہیں۔
پنجاب کا حال دیکھیں وہاں ایک عورت کی حکومت ہے اور خیبرپختونخوا میں آدمی کی حکومت ہے ۔
وہ عورت بہتر حکومت چلا رہی ہے پنجاب میں روزگار ہے حکومت ٹریکٹر ، رکشہ بائیکس سب دے رہی ہے
اور ہمارا آدمی کچھ نہیں کر رہا