🚨بادشاہوں کے محفل میں مزدوروں کی باتیں کرتے ہو
مرشد تم بھی کمال کرتے ہو💔
مانگنے کا بھی ظرف ہوتا ہے اس نے مانگا بھی تو مزدورں کے لیے فرق محسوس کریں لیڈر اور لٹیروں میں
نہی آنا خان تیرے ورگا کوئی ہور۔ نہی جمنا ماں تیرے ورگا
🇵🇰 Heartbreaking... 💔
“I find it hard to imagine that I will see him again.”
Imran Khan’s son says he hasn’t spoken to his father in more than 7 MONTHS.
He wants to visit Pakistan, but says he fears he and his brother could be IMPRISIONED and used as leverage against their father...
Khan remains behind bars, serving multiple sentences his family insists are politically motivated.
WHERE IS THE JUSTICE IN THIS???
Source: Reuters / Writer: Samuel
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلی�� تیار کرچکا ہے۔
میں مریم نواز کا نہ انٹرویو دیکھتا ہوں نہ اسکی کوئی تقریر سنتاہوں یہ میری ذہانت کی توہین ہے ۔
یہ اسطرح کی بے تکی باتیں کہ چارپائی کے نیچے گھس جانا۔
کیا تم نے نہیں دیکھا جب اسکو گولیاں لگیں اور وہ ہاتھ کے اشارے سے لوگوں کو بتا رہا ہے کہ میں ٹھیک ہوں مجھے شوکت خانم لے چلو ۔ آپ میں سے کوئی ہوتا تو آپ نے کہنا تھا ہیلی کاپٹر اتارو ائیر ایمبولینس منگاؤ اور ہمیں لندن لے جاؤ
وہ ذہینی طور پر اتنا مضبوط ہے کہ اتنے مقدموں کے بعد کوئی اور ہوتا تو اسکا ہارٹ فیل ہو جاتا۔ وہ روزے میں کھجور ایسے کھاتا ہے ج��سے یہی مکمل زندگی ہے۔
یاسمین راشد بتا رہی ہے انگلینڈ سے میرے کچھ کنسلٹنٹس آئے ہوئے تھے اور وہ میرے پاس ہی ٹھہرے ہوئے تھے ہماری ورکشاپ ختم ہوئی تو میں نے ان سے پوچھا کہ 'کیا تم کہیں گھومنا پھرنا چاہتے ہو اس پر انہوں نے مجھ سے پوچھا کیا ہم عمران خان سے مل سکتے ہیں
میں نے ان کی طرف دیکھا اور کہا ٹھیک ہے، میں اپنے شوہر راشد سے بات کرتی ہوں میں نے ان سے کہا،عمران سے پوچھو اگر وہ رات کے کھانے پر آ سکتے ہیں ہم نے کھانے کا انتظام کیا جس میں میرے چاروں کنسلٹنٹس اور کچھ دیگر ڈاکٹرز شامل تھے، اور خان صاحب تشریف لائے۔
خان صاحب سب سے ملے اور ان کے جانے کے بعد ان میں سے ایک پروفیسر نے مجھ سے کہا، 'میں اگلے 14 دنوں تک اپنے ہاتھ نہیں دھوئوں گا
میں نے کہا تمہیں کیا ہو گیا ہے اس نے جواب دیا مجھے یقین ہی نہیں ہو رہا کہ میں نے اتنی بڑی شخصیت سے ہاتھ ملایا ہے
جمائمہ کو طلاق دیتے وقت قانونی طور پر ملنے والی جمائمہ کی آدھی جائیداد، تقریباً 12 ہزار کروڑ پاؤنڈ، لینے سے انکار پر جج بھی عمران خان کی تعظیم میں کھڑا ہو گیا تھا۔ یہ رقم معمولی رقم نہیں تھی، تو کیا ایسا شخص پارٹی فنڈنگ کے معاملات میں کرپٹ ہو سکتا ہے؟ قطعی طور پر نہیں۔
چالیس کے بعد انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے لیکن یہ شخص 74 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔۔۔
جناب فیلڈمارشل کے نام
جاوید میانداد
عمران خان پاکستان کا ہیرو ہے اس نے پاکستان کیلیے بہت کچھ کیا ہے وہ ایماندار ہے اسکے ساتھ ظلم زیادتی ہورہی ہے اس فوری رہا کیا جائے
Just last month I spoke to Kapil Dev on Imran Khan and the letter all international captains wrote to Pakistan PM in February, asking for proper medical attention, treatment and human rights for their former Prime Minister who also happens to be their greatest cricketer
And today the 22 captains have written again, asking for Pak SC’s directives to be followed
🚨شوکت خانم کو اگر کسی نے آج کی تاریخ تک سب سے زیادہ عطیہ دیا تو وہ خود عمران خان ہے
اب کے دور میں وہ ماں ہی نہیں پیدا ہوئی جس نے عمران خان جیسا بیٹا پیدا کرنا ہے
عمران خان نیازی پاکستان کی شان عالم اسلام کا بہادر لیڈر آج کی دنیا میں سب سے زیادہ عزت والا عمران احمد خان💯✌️