قائد جمیعت کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے صوابی امن چوک میں صوابی کے غیور ختم نبوت کے محافظوں کا مسجد نبوی کی حرمت کے خلاف احتجاج...
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
میں بحثیت ایک پاکستانی شہری پاکستان کی خودمختاری کے لیے شدید تشویش میں مبتلا ھوں اور اس بات کو انتہائ کمزور ھوتی حکومت و ریاست کی علامت سمجھتا ھوں کہ ھم پاکستانیوں کو تیل کے معاھدے کی اطلاع بھی امریکی صدر ٹرمپ سے ملے اور ھندوستان کے ساتھ جنگ بندی کی اطلاع بھی۔
پارلیمنٹ اور صوبوں کو اعتماد میں لیے بغیر اس طرح کے معاھدے قطعاً ملکی مفاد کے معیار پر پورا نہیں اترسکتے جس میں آئین کی رو سے صوبوں کے طےشدہ حق کا مستقبل مخدوش ھورھا ھو۔ ان معاھدات پر فوری طور پر پارلیمنٹ، صوبوں اور عوام کو اعتماد میں لیا جائے
صوابی:جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک کی دیگر حصوں کی طرح امن چوک صوابی میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف احتجاج۔مقررین نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا.پوری دنیا میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی جبکہ پاکستان میں اضافہ