ہے تو یہ AI سے بنائی گئی ویڈیو لیکن ظالم نے کمال کر دیا ہے
پوری ویڈیو دیکھیں "جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو"
💔💔💔💔💔
مجھے نہیں لگتا کہ آج کے نوجوان کو اقبال کی سمجھ بھی آئے گی
جبر کے دور میں سچ کی پاداش میں نوکری کھو دینا کسی میڈل سے کم نہیں۔ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے۔
چینل انتظامیہ کی شکرگزار ہوں انھوں نے بہت دیر تک سپورٹ کیا اور چینل مالک نے ہمیشہ حوصلہ بڑھایا۔
سچ کا سفر جاری رہے گا۔✌️