سوشل میڈیا یقینی بنائے گا کہ آئندہ رائیس محبوب کو تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ ملے۔ بلکہ اس حلقے سے ٹکٹ کا اصل حقدار تو ہونا ہی تیمور جٹ کو چاہیے جس نے پہلے ایک فرعون کو آئینہ دکھایا اور پھر بھائیوں کو پولیس سے بچانے کے لیے خود گرفتاری پیش کردی۔
The word on the street -Imran Khan @ImranKhanPTI -soul of our soul !
An honest man caught in sea of wolves ! Inshallah the will of the Rab e 🕋 SHALL prevail
God bless you @ImranKhanPTI and bring you back to your nation, your people soon inshallah !
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
عمران خان صاحب کی ٹویٹس کو ناصرف فوری ریٹویٹ کیا کریں بلکہ ہر شخص تک پہنچایا کریں
The least we can do is to Retweet IK’s tweets & spread everywhere
لاہور: بے گناہ گرفتار رہنما تحریک انصاف خالد گجر پی پی 166 کے صاحب زادے عادل گجر نے آج اپنے حلقہ کے گاؤں سلطانکے میں الیکشن کمپین جاری رکھی، والہانہ استقبال کیا گیا۔
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم