@anihahspk@TeamYoungstr وعلیــــکم الســــلام
"للہ تعالیٰ ہمیں اپنا کردار بلند اور حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی ﷺ
꧁﷽꧂
❣️صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ❣️
اپنا کردار اپنی نگاہ میں بھی بلند اور اپنے رب کی بارگاہ میں بھی درست رکھنے کی کوشش کریں۔
دنیا کیا سوچتی ہے، کیا کہتی ہے اور کیا گمان کرتی ہے، اس کی زیادہ پروا نہیں کریں۔
꧁السلام علیکم꧂
@TeamYoungstr
کیا آپ عمران خان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں
کیا آپ عمران خان کے لیے ٹرینڈ کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا عزم رکھتے ہیں؟ کیا آپ ملک میں حقیقی آزادی اور کپتان کے وژن کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو پھر ابھی ٹیم @TeamYoungstr میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں 'Yes' لکھیں۔
عمران خان کا ساتھ دیں
@ZIA_201@fifty50newz@BraveLeaderIK@zahy_12@ZiymalKhan@AdiyalaJai19554
#ImranKhan
#FreeImranKhan #PTI #JusticeForImranKhan
#مزاحمت_کی_نشان_علیمہ_خان
@TeamYoungstr
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!*
*سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!*
*🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅*
*صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے*
*نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول*
*نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف*
*المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔*
🌸 السلام علیکم، صبح بخیر! 🌸
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر صبح کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔ 🤲
آج کا دن امید، محنت اور شکرگزاری کے نام ہو۔ ☀️
ہر مشکل آسان ہو اور ہر دعا قبول ہو۔ 💖
اپنے والدین، عزیزوں اور وطن کے لیے دعا کرنا نہ بھولیں۔ 🇵🇰
مسکراہٹ بانٹیں، کیونکہ یہی بہترین صدقہ ہے۔ 😊
اللہ آپ کے رزق، صحت اور عزت میں بے شمار برکت عطا فرمائے۔ 🌿
ہر قدم کامیابی اور خیر کی طرف بڑھے، آمین۔ ✨
اللہ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤍
🌹 صبح بخیر، اللہ آپ کا دن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#داستان_دل
تربتِ یار پہ اک یار نے کیا مانگا ہے
پھر وہی شام حسیں باغ ہرا مانگا ہے
میکدے میں بھی بغاوت کی ہوا چلنے لگی
ساقیا ! جام کے بدلے میں خدا مانگا ہے
آج منصب پہ کوئی کمّی کمیں بیٹھنا ہے
بس اسی واسطے سورج نے دیا مانگا ہے
https://t.co/A6G378jHvD