Senior Journalist & Visiting Professor at Karachi University, work for Daily Jang, The News. More then 50 thousand Exclusive News & Stories on my credit.
@murtazawahab1 خدا کے واسطے کریم آباد انڈر پاس اور یونیورسٹی روڈ کا کام کروا دو جلدی، جامعہ کراچی، این ای ڈی، جامعہ اردو اور جامعہ عثمانیہ، کالجز کے لاکھوں طلبہ زہنی ازیت سے دوچار ہیں۔ اسلام آباد میں تو دو ماہ میں انڈر پاس اور پل بن جاتے ہیں۔ کراچی لاوارث کیوں؟
@MasoodUsmani5 رکن اسمبلی کا کام سڑکیں بنانا نہیں ہوتا، دنیا بھر میں یہ کام بلدیاتی اداروں کونسلرز کے ہوتے ہیں مگر بدقسمتی سے مسلم لیگ اور دیگر سیاسی جماعتیں نہ تو بلدیاتی الیکشن کراتی ہیں نا ہی طلبہ یونین کے انتخابات اور دعویدار ہیں جمہوری نظام کی
@AdvSahibaRana روس اور امریکا کی جنگ تھی روس کو افغان حکومت نے بلایا تھا امریکا نے روس سے بدلا لینا تھا اسی لیے بھٹو کا تختہ الٹ کر ضیاءالحق کو لایا گیاجس کے بعد ہمارا ملک افغانوں کے لیے تربیتی مرکز بن گیا، امریکی اسلحہ اور ڈالر خوب چلے، پاکستان کو افغان مہاجرین، ہیروئن، کلاشنکوف کا تحفہ ملا
@murtazasolangi وزیر اعلی کے پاس جانے سے سندھ کی جامعات اور بورڈز تباہی کا شکار ہیں۔ سندھ کی کئی جامعات میں مستقل وائس چانسلر نہیں۔ تعلیمی بورڈز کا تو برا ہی حال ہے آٹھ میں سے کسی بھی بورڈ میں مستقل چیرمین، کنٹرولر، سکریٹری، اور آڈٹ افسر نہیں۔ دو سال سے MDCAT کا پرچہ آوٹ ہورہا ہے، کوئ ایکش نہیں-
@murtazasolangi کبھی تو ایمانداری اور سچائ بیان کرتے ہوئے سندھ کے نصیب کی بھی بات کرلیا کریں سو لنگی صاحب۔ پانچ سال قبل پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے گورنر سندھ سے جامعات اور تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی کے اختیارات لے لئے تھے اور گورنر صرف نام کا چانسلر رہ گیا تھا۔
@RShahzaddk جس کے 105 افراد گئے ہوں اور تین ماہ سے راستہ اور راشن پانی بند ہو عورتوں اور بچے کو زبح کردیئے گئے ہوں اور ایک سال میں60 سے زائد مار دیئے گئے ہوں، آپ ان سے اظہار ہمدردی کے بجائے ان پر جھوٹ کا الزام عائد کررہے ہو۔ افسوس۔