Ahmad Farhad has been released after almost 75 days. He will be getting his MRI and other tests done in Islamabad very soon due to spinal cord disorder and IBS
My heartfelt thanks to everyone including international and National organizations who raised their voice for him
احمد فرہاد تقریباً 75 دن بعد رہا کر دیے گئے ہیں۔ ان کے میڈیکل ٹیسٹس جلد اسلام آباد سے کروائے جائیں گے ۔
میں دل کی گہرائیوں سے تمام قومی اور بین الاقوامی تنظیموں سمیت ہر اُس شخص کا شکریہ ادا کرتی ہوں جس نے ان کے لیے آواز اٹھائی۔
خیرہ سران شوق کا کوئی نہیں ہے جنبہ دار
شہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا
جون ایلیا
#سب_غدار
صرف گولیاں مارنے والے آپ جناب محب وطن😡
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
@urdu_zuban میں خوش ہوں یا اداس ہوں کیا ہوں
تجھ سے دْورہوں پاس ہوں کیا ہوں
میرے گرد یہ بھِیڑ سی کیوں ہے
کوئی دست شناس ہوں کیا ہوں
مشتاق بخاری
#اردو_زبان
@urdu_bazm@IbnEAdam318 بارش کی خاطر لوگ دعائیں کرنے لگے
ہم دریا کنارے رہنے والے سہم گئے
اک شام قفس سے قیدی کی للکار اٹھی
وہ جیت کا جشن منانے والے سہم گئے
مشتاق بخاری
#اردو