وزیراعلی خیبرپختونخوا کو باجوڑ آپریشن شروع کرنے کے بدلے ثمرات آنا شروع عدالت نے علی آ��ین گنڈا پور کے پچھلے ہفتے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آج منسوخ کر دیا ہے۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
@ImranRiazKhan اپ ذرا کے پی کے میں اپریشن کے خلاف بھی لب کشائی کریں. ویسے تو اپ ہمیشہ حق اور انصاف کی باتیں کرتے ہیں لی��ن یہاں اپ کی خاموشی قابل افسوس ہے
یہ اُن کی لاشیں ہیں جو غذا کے لئیے قطار میں کھڑے تھے اور اسرائیلی فوج نے گولیاں چلا دیں۔
ہم تو بے بس ہیں سواۓ لعنت کے اور کر بھی کیا سکتے ہیں مگر اللہ اُن تمام حُکمرانوں کے بچوں کو بھی یہ دن دکھاۓ جو سب کچھ کرسکتے تھے مگر کچھ نہیں کیا۔ آمین۔
خیبریختونخواہ کا وہ کونسا آٸی جی تھا جس نے کہا تھا کہ ہمیں فوجی گاڑیوں کی تلاشی کی اجازت دے دیں اس کے بعد اگر کوٸی دہشتگردی کا واقعہ ہو تو مجھے چوک پر پھانسی چڑھا دیں، اس بیان کے کچھ عرصے بعد اُسے شہید کر دیا گیا، میرے ذہن سے نام نکل گیا ہے اگر کسی کو علم ہے تو بتاٶ پلیز۔
آپریشن کے آڑ میں جس طبقہ نے زندگی بھر مولانا صاحب اور جمعیت علمائے اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کیا، آج ان کی حکومت کے ہوتے ہوئے پختونخوا پر آپریشن ہورہا ہے۔ صد افسوس
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
مجھے یہ بھی اطلاعات ملی ہیں کہ فیلڈ میں ادائیگی کیلیئے کئی دکاندار خواتین کے شناختی کارڈ لے کر ڈبوں میں اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔ یہ سراسر غلط ہے۔ ایسا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں۔ صارفین اپنا شناختی ��ارڈ ادائیگی سے پہلےکسی کو نہ جمع کروائیں بلکہ ادائیگی کے وقت کارڈ اپنے پاس رکھیں۔7/8