@Leon_Schreib@HomeAffairsSA Thanks you very much sir! very much appreciated your vision of high tech support and work for home affairs and SA Citizens!
@iqrarulhassan جب آپ جیسے لوگ امید چھوڑ دینگے تو عوام کا کیا ہوگا ؟ جب آپ اور ہم آواز بھی نہیں اٹھا سکتے تو کیا ہم اپنے آپ کو زنداں لوگوں میں شمار کریں ؟
@mirzaiqbal80 بہت مشکل ہے، پاکستان کرکٹ میں ذاتی پسند اور نہ پسند پر فیصلہ ہوتا ہے ٹیلنٹ پر نہیں،اور رمیز راجہ کی زاتی پسند نہ پسند ان کی کامینٹری میں بھی نظر آتی ہے،
@mirzaiqbal80 اللہ ھما صلی علی محمد وآل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
@iqrarulhassan پاکستان میں سچ بولنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے،اپ یقین رکھیں کہ آپ جو کر رہے ہیں بالکل ٹھیک کر رہے ہیں، اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے،الہی آمین،