سندھی ہمارے بھائی ہیں، انکی مائیں بہنیں بیٹیاں ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں ہیں...!!
پیپلزپارٹی نے اپنے 18 سالہ ظالمانہ حکمرانی، بدعنوانی اور بدانتظامی کے باعث سندھی قوم کو پورے خطے کی سب سے مظلوم قوم بنا دیا ہے...!!
#MustafaKamal#MQMPakistan#EndCorruption#SindhRights#Sindh #Karachi
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت پاکستان میں ہیکساویلنٹ ویکسین متعارف کرانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بچوں کو خناق، تشنج، کالی کھانسی، ہیپاٹائٹس بی، ہیموفیلس انفلوئنزا ٹائپ بی اور پولیو کے خلاف ایک ہی ویکسین کے ذریعے تحفظ فراہم کرنے کے اقدام پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ ہیکساویلنٹ ویکسین کے استعمال سے بچوں کو لگنے والے انجیکشنز کی تعداد کم ہونے کے ساتھ ساتھ حفاظتی ٹیکہ کاری کے عمل کو مزید مؤثر اور آسان بنانے میں مدد ملے گی۔ اس اقدام سے معمول کی حفاظتی ٹیکہ کاری، پولیو کے خلاف تحفظ اور ویکسینیشن کوریج کو مزید مضبوط بنانے میں بھی معاونت حاصل ہوگی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HexavalentVaccine #Immunization #ChildHealth #PolioFreePakistan #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت قومی ہیپاٹائٹس سی آگاہی مہم کے لیے مواد کی تیاری اور جائزے کے حوالے سے چار میڈیا فرمز کے نمائندگان کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آگاہی مہم کے لیے تیار کردہ مواد، پیغامات اور تشہیری حکمتِ عملی کا جائزہ لیا گیا۔
وفاقی وزیرِ صحت نے ہیپاٹائٹس سی کی روک تھام اور عوام میں بروقت تشخیص و علاج کے حوالے سے مؤثر آگاہی پیدا کرنے کے لیے معیاری اور مؤثر ابلاغی مواد کی اہمیت پر زور دیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HepatitisC #HepatitisAwareness #HepatitisFreePakistan #HealthAwareness #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت اجلاس میں وزارت کے ماتحت اداروں میں فائر سیفٹی اور ہیلتھ، سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ (HSE) آڈٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اداروں میں حفاظتی انتظامات، فائر سیفٹی اقدامات اور HSE معیارات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر نے متعلقہ حکام کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے اور آڈٹ کی سفارشات پر بروقت عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HSE #HealthAndSafety #FireSafety #WorkplaceSafety #Pakistan

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ (UMR)، 1166 اور HMIS-SAP کے حوالے سے آئندہ کے لائحۂ عمل اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام کو مزید مؤثر بنانے، مختلف نظاموں کے باہمی ربط اور عوام کو بہتر صحت کی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HMIS #UniversalMedicalRecord #DigitalHealth #HealthCare #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ نے ادویات پر 2D بارکوڈ کے مجوزہ نفاذ کے حوالے سے تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ پریزنٹیشن میں 2D بارکوڈ نظام، ادویات کی ٹریس ایبلٹی، نگرانی اور معیار کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اس نظام کے نفاذ کے لیے آئندہ کے لائحۂ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #DRAP #MedicineTraceability #2DBarcode #Healthcare #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت پاکستان میں ہیکساویلنٹ ویکسین متعارف کرانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بچوں کو خناق، تشنج، کالی کھانسی، ہیپاٹائٹس بی، ہیموفیلس انفلوئنزا ٹائپ بی اور پولیو کے خلاف ایک ہی ویکسین کے ذریعے تحفظ فراہم کرنے کے اقدام پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ ہیکساویلنٹ ویکسین کے استعمال سے بچوں کو لگنے والے انجیکشنز کی تعداد کم ہونے کے ساتھ ساتھ حفاظتی ٹیکہ کاری کے عمل کو مزید مؤثر اور آسان بنانے میں مدد ملے گی۔ اس اقدام سے معمول کی حفاظتی ٹیکہ کاری، پولیو کے خلاف تحفظ اور ویکسینیشن کوریج کو مزید مضبوط بنانے میں بھی معاونت حاصل ہوگی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HexavalentVaccine #Immunization #ChildHealth #PolioFreePakistan #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حوالے سے اہم تفصیلات سے آگاہ کیا۔
ایم ڈی کیٹ کا امتحان 20 ستمبر 2026ء کو پاکستان کے 34 مراکز اور سعودی عرب کے شہر ریاض سمیت مجموعی طور پر 35 مقامات پر منعقد ہوگا، جس میں 138,160 امیدوار شریک ہوں گے۔
وفاقی وزیرِ صحت نے امتحان کے شفاف، محفوظ اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #MDCAT2026 #PMDC #HealthMinistry #MedicalEducation #Pakistan

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت پمز کے عملدرآمدی منصوبے سے متعلق اجلاس سے قبل تفصیلی بریفنگ اور مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں وزارتِ صحت، پمز، متعلقہ ٹیم اور اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام نے شرکت کی۔ پمز کے انتظامی امور، طبی سہولیات کی بہتری اور ادارہ جاتی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PIMS #HealthcareReform #HealthCarePakistan #MinistryOfHealth #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت انسدادِ ایچ آئی وی/ایڈز کے لیے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی، کامن مینجمنٹ یونٹ کے سربراہ، صوبائی سیکرٹریزِ صحت، متعلقہ نمائندگان اور چاروں صوبوں کے ہیلتھ کیئر کمیشنز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں ملک میں ایچ آئی وی کی صورتحال، پروگرام پر عملدرآمد، نگرانی کے نظام اور وزیراعظم ٹاسک فورس کی سفارشات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ پنجاب اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشنز نے اقدامات پر بریفنگ دی، جبکہ یو این ڈی پی نے آگاہی مہم سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیرِ صحت نے علاج کے ساتھ پریوینٹیو ہیلتھ، مؤثر آگاہی، انفیکشن پریوینشن اینڈ کنٹرول اور عطائیت کے خاتمے پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HIVAwareness #AIDSElimination #PreventiveHealthcare #HealthForAll #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کو اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آر اے) کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹری، جوائنٹ سیکریٹریز، آئی ایچ آر اے کی ٹیم، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #IHRA #HealthcareRegulation #IslamabadHealthcare #HealthcareReform #Pakistan