Suthra Punjab is not just the world’s largest waste management program, it is the realisation of my long-cherished dream.
With over 35000 pieces of state-of-the-art machinery and modern equipment, from de-silting machines, winching units, to sucker pumps, we have raised a silent army of 150,000 heroes in green armour.
These dedicated workers are cleaning & cleansing the streets, neighborhoods, and landscapes of Punjab, from the bustling cities to the far flung villages, with unmatched commitment and dignity.
Today, all 38 districts of Punjab proudly have their own Suthra Punjab fleets, ensuring that cleanliness is no longer a privilege, but a right for every citizen.
This is not just a program.
It is a paradigm shift, a promise fulfilled, a revolution.
A Punjab where the air is purer, the streets brighter, and dignity wears the color green.
بغیرت @AhmadFarhadReal تجھے کیا پتا کہ باپ کی محبت، باپ کی شفقت کیا ہوتی ہے، تم نے تو اپنی ماں کے پاس صرف گاہک آتے جاتے دیکھے ہیں، کاش تمہیں تمہاری ماں بتا سکتی ان گاہکوں میں سے تمہارا باپ کون تھا؟؟؟
یہ ابھی بن رہا ہے اس سے پہلے ہی سرکاری بندے نے چوری کیا
بھائی @shoaibsb1 یہ اسی لئے اوٹ سورس کرنے دوا بیچنے والے مشین بیچنے والوں سے جان چھوٹ جائے ۔۔۔۔۔۔۔
بہاولنگر: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر اور اے ڈی سی جی کا مختلف پبلک ٹرانسپورٹ کو روک کر مسافروں سے کرایہ جات کی وصولی پر معلومات لی زائد کرایہ وصول کرنے پر کرایہ ری فنڈ کروایا اور ٹرانسپورٹرز کو جرمانے کیئے
لاہور: وزیراعلی مریم نوازشریف کے بروقت اور موثر اقدامات عید الفطر پر اپنے پیاروں کے پاس جانے والے مسافر کرایہ سن کر حیران کہ اس بار زائد کرایہ وصول نہیں کیئے جا رہے۔۔۔۔
شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے سخت احکامات کی روشنی میں عید الفطر کے موقع پر مسافروں کے ایشوز زائد کرایہ جات وصولی کی روک تھام کے لئے ضلعی انتظامیہ رات کے اس پہر بھی متحرک اور مختلف پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں سے کرایہ جات کے حوالے سے جانچ پڑتال کرتے ہوئے، عوام کی طرف سے اس احسن اقدام پر اطمینان کا اظہار
عارف والا: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن میں بھی عید الفطر پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر بس اڈوں پر کرایہ نامہ آویزاں کر دیئے گئے شکایت کیلئے ضلعی انتظامیہ کے نمبرز آویزاں کر دیئے گئے
چشتیاں: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کا بس اسٹینڈز کا دورہ عید الفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر اقدامات کا جائزہ، اوور چارجنگ، اوورلوڈنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری @MaryamNSharif
رحیم یار خان: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر عید الفطر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ رحیم یار خان کی طرف سے بس اسٹینڈز کے دورے زائد کرایہ وصولی کی روک تھام کیلئے ٹیمیں تشکیل پبلک ٹرانسپورٹ میں جا کر مسافروں سے گفتگو اسٹینڈز، بسوں، ویگنوں میں کرایہ نامہ آویزاں