@JimmyVirkk اگر قانونی طریقے سے کام لیتے تو اور بھی اچھا تھا۔ جرم ثابت ہونے پر سنگسار کرنا چاہیے تھا تاکہ لوگوں کے لیے ڈر پیدا ہو۔ بے شک اللہ کی بتائی ہوئی باتیں ہی ہمارے لیے بہترین راہنمائی کرسکتی۔
𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣?
Transparency, due process, and access to information are fundamental democratic principles. The people of Pakistan and the international community deserve answers.
Justice cannot exist in the dark.
#𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚𝙄𝙨𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣𝙆𝙝𝙖𝙣
#𝙀𝙣𝙙𝙆𝙝𝙖𝙣𝙨𝙄𝙨𝙤𝙡��𝙩𝙞𝙤𝙣𝙉𝙤𝙬
Before switching on the air conditioning, it’s best to open the doors or windows for a few minutes to expel out the hot air and trapped gases from inside the car.
#RoadSafety
🇦🇪🇵🇰
وزارتِ داخلہ نے میڈیا، خصوصاً سوشل میڈیا کے بعض حلقوں میں متحدہ عرب امارات جیسے برادر اسلامی ملک سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ ہدفی بے دخلیوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا نوٹس لیا ہے۔
تفصیلات اور اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ ایسی تمام رپورٹس بدنیتی پر مبنی ہیں اور مخصوص مفادات رکھنے والے عناصر کے منفی پروپیگنڈے کا حصہ ہیں۔ متحدہ عرب امارات سمیت کسی بھی ملک سے کسی قومیت یا فرقے کے خلاف مخصوص بنیادوں پر بے دخلیاں نہیں کی جا رہیں۔
اگر کہیں بے دخلی کے واقعات پیش آئے ہیں تو وہ میزبان ملک کے قوانین، ضوابط، ویزا شرائط، غیر قانونی دستاویزات یا زائد المیعاد قیام کی خلاف ورزیوں کے تحت معمول کی قانونی کارروائی کا حصہ ہیں۔ اسی دوران، پاکستانی شہری جو میزبان ملک کی ویزا اور ملازمت سے متعلق تمام شرائط پوری کرتے ہیں، بدستور وہاں سفر، ملازمت اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔