لگتا ہے پاکستان کی ہر حکومت، ہر اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ شوگر مافیا کی یا تو غلام ہے یا ساتھی ہے۔ جتنی بے شرمی سے شوگر مافیا اور آئی پی پیز پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس سے حرام کے اربوں ڈالرز بناتے ہیں، ایسٹ انڈیا کمپنی کے لواحقین کو پتا چلے وہ بھی شرما جائیں۔ اُنھیں تو جہازوں پر کم از کم ہزاروں کلومیٹر کا مشکل سمندری سفر کر کے آنا پڑتا تھا اور بدلے میں کچھ نہ کچھ ادا بھی کرنا پڑتا تھا۔ لیکن یہاں حال یہ ہے کہ "آئی پی پیز" بجلی پیدا کیے بغیر باقاعدگی سے ملینز آف ڈالرز لینے کے "پابند" ہیں۔ شوگر مافیہ اتنا لاڈلا ہے کہ پہلے انھیں گنا خریدنے سے چینی بنانے تک حکومت سے امداد ملتی ہے، پھر ایکسپورٹ کرنے کی "سہولت" ملتی ہے کہ بیچاروں سے زیادہ چینی بن گئی ہے۔ پھر چینی کی قلت پیدا کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ پھر مہنگی کر کے بیچنے کی سہولت دی جاتی ہے۔ پھر ایکسپورٹ کی ہوئی چینی امپورٹ کرنے میں مدد ملتی ہے اور ۔۔۔۔ یہ وہ شوگر ملز ہیں جنھیں لگانے کے لیے بھی حکومتی قرضے اور "امداد" ملی تھی، اُس ملک کی حکومت سے امداد جو خود آئی ایم ایف سے امداد لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف تو قرضہ معاف نہیں کرتا البتہ مافیا کے قرضے معاف ہو جاتے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز اور کے پی کے تمباکو مافیا کو کوئی ہے پوچھنے والا؟
محترم تنخواہ دار طبقہ،
آپ کے لیے آواز اٹھانے آسمان سے فرشتے نہیں آئیں گے۔ اگر آپ اس غیر منصفانہ ٹیکس نظام کو غلط سمجھتے ہیں تو کم از کم اپنی آواز خود بلند کریں۔ جب تک متاثر ہونے والے لوگ خود نہیں بولیں گے، ان کے مسائل کو سنجیدگی سے نہیں لیا جائے گا۔
All self help and personal growth books I read have this one thing in common.
"Start your day by Walking early in the morning".
Those who walk pass their day more actively and with less stress than those who don't.
Priorities this simple and effective lifestyle hack brothers.
انڈین مسلمان تبلیغی جماعت میں چار ماہ لگا کر گھر جانے ہی والا تھا اتنے میں انڈین میڈیا کی اینکر ٹکرا گئی ۔ آگے ٹیسٹ میچ آپ دیکھئیے😁 ماشاءاللہ۔ سوال جیسا بھی ہو جواب سن کر مزہ آگیا
6.92 billion people are about to have access to ChatGPT through their phones.
But yet, the average person still has no clue how to prompt ChatGPT properly.
The top 10 ChatGPT prompts that will save you hours a day:
پاکستان پر قابض اشرافیہ کا اصل دشمن عوام کا سیاسی شعور ہے۔ بھارت، امریکہ یا اسرائیل نہیں۔ سیاسی شعور روکنے کے لیے ہی وہ مسلسل کوتاہ قامتوں کو سپورٹ کرتے ہیں، انھیں لڑاتے ہیں اور خود حکومت کرتے ہیں۔
3.2 billion people use Chrome as their browser…
But no one knows all the best extensions Chrome has to offer.
Here are 13 extensions that you shouldn't live without…
Opposition gave @ImranKhanPTI next election on a plate. He’s not playing for No Con Motion anymore, he’s going for the kill & this time opposition can’t invoke ‘vote ko izzat do’.
The size of the crowd in ISB is a clear signal of where this is going. This is just the beginning.
پنڈورا پیپرز: لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر
اور ترقی کے تقریباً ہر اشاریہ پر پاکستان کہیں آخری نمبروں پر ۔۔
اس ملک کی اشرفیہ واقعی پاکستان میں صرف اپنی قبر ہی رکھنا چاہتی ہے ۔۔
محلہ کجل پورہ۔ شیخ عثمان سٹریٹ۔ بوھر گیٹ۔ بہاولپور۔
مکمل طور پر اہل محلہ کی اعلیٰ ذوقی اور کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت۔ یقیناً اس کو متعارف کرانا اور سراہنا اہل محلہ کی حوصلہ افزائی کا باعث ھے۔
#Bahawalpur#Punjab#Pakistan 🇵🇰