پاکستان پ��پلزپارٹی کراچی ڈویژن کے تحت پی ٹی آئی غنڈو کی جانب سے غیرآئینی و غیرجمہوری اقدامات اور سندھ ہاؤس پرحملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر@khalil_hoat عہدیداران کارکنان کے ہمراہ لیاری سے پریس کلب کیلئے روانہ
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے تحت پی ٹی آئی غنڈو کی جانب سے غیرجمہوری اقدامات اور سندھ ہاؤس پرحملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر @khalil_hoat عہدیداران کارکنان کے ہمراہ لیاری سے پریس کلب کیلئے روانہ
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بجلی بھال کرنے کی یقین دہانی
لیاری میں کے۔الیکٹرک کی ناروا اور غیر منصفانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف اسکارڈہ (کے الیکٹرک ہیڈ آفس گزری) پراحتجاجی مظاہرہ ۔
@khalil_hoat@JawaidNagori@SaeedGhani1
لیاری آئندہ 20 منٹ میں بجلی بحال ہوجائے گا
کے۔الیکٹرک کی ناروا اور غیر منص��انہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے اسکارڈہ (کے الیکٹرک ہیڈ آفس گزری) پراحتجاجی مظاہرہ کے بعد مزاکرات کامیاب آئندہ 20 منٹ میں بجلی بحال ہوجائے گا
@khalil_hoat @SaeedGhani1
لیاری کے۔الیکٹرک کی ناروا اور غیر منصفانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی
جانب سے کے الیکٹرک ک�� ظالمانہ لوڈشیڈنگ اوور بیلنگ کے خلاف لیاری سے ریلی کی صورت میں (کے الیکٹرک ہیڈ آفس)پراحتجاجی مظاہرہ کیا
@khalil_hoat
#MediaCellPPPLYARI
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کےاحکامات کے مطابق ضلع جنوبی کے صدر@khalil_hoat عوامی مارچ کی شروعات سےلےکر اختتام تک کارکنان کے درمیان رہ کر ان کی حوصلہ افزائی کرکے یہ ثابت کردیا کے وہ بھٹو ازم کے سچے پیروکار ہیں۔
@BBhuttoZardari@JunaidSaleemJD@SaeedGhani1
کے الیکٹرک کی ناروا اور غیر منصفانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے اسکاڈہ (کے الیکٹرک ہیڈآفس گذری) احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
@KElectricPk@khalil_hoat#mediacellpppDistrictsouth
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے احکامات کے مطابق ضلع جنوبی کے صدر خلیل ہوت عوامی مارچ کی شروعات سے لے کر اختتام تک کارکنان کے درمیان رہ کر ان کی حوصلہ افزائی کرکے یہ ثابت کردیا کے وہ بھٹو ازم کے سچے پیروکار ہیں۔
@BBhuttoZardaria @JunaidSaleemJD@SaeedGhani1@khalil_hoat
سلطان راہی گھر میں اپنی بیوی سے مار کھا کے آتا تھا یا غصے میں آتا تھا مگر فلم میں جو ڈائریکٹر کہتا تھا وہ فلم میں وہی کرتا تھا
اس کو جو ڈائریکٹر کہتا ہے وہی کرتا ہے
قتل کی دھمکی دینے پر وزیراعظم پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ درج ہو سکتا ہے، نبیل گبول۔۔۔ @nabilgabol@MediaCellPPP