عمران خان نواز شریف نواز شریف کرتا آیا اور نواز شریف نواز شریف کرتا چلا گیا جو لوگ نواز شریف کو مٹانا چاہتے ہیں وہ خود مٹ جائے گے نواز شریف ہمیشہ زندہ رہے گا انشاءاللہ ❤️
نواز شریف ہمیشہ زندہ باد ❤️
@NawazSharifMNS ❤️
@MaryamNSharif ❤️
@qmalik86 💫
@AnamAmir05 💫
میرے والد ملک ندیم کامران صاحب، میاں نواز شریف صاحب کے دیرینہ ساتھی ہم سب کو داغ مفارقت دے کر جہاں فانی سے کوچ فرما کر خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انکی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ بعد از نمازِ ظہر محافظ ٹاؤن لاہور کے پارک میں ادا کی جائے گی۔
Celebrating Freedom,Embracing Unity
On this Independence Day,we stood shoulder to shoulder with our Christian brothers and sisters in a beautiful program organized by Christian community.
A reminder that #Pakistan strength lies in respect,inclusion,and harmony among all faiths.
میں قائد محمد نواز شریف کو سلام پیش کرتا ہوں ، جنھوں نے28مئی 1998 کو دنیا کے دباؤ ،دھمکیوں اور 5 ارب ڈالر کی پیشکش ٹھکرائی، ملکی دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے صاف انکار کیا،پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا،
Independence is more than a milestone; it’s a reminder of what we can achieve together. Today, we honor our past, celebrate our present, and look ahead to a future full of promise. Happy Independence Day, Pakistan!
#Pakistan
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے سکھ لنگر ہال میں یاتریوں کے ساتھ بیٹھ کرکھانا کھایا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ابلے چاول ،کڑھی پکوڑے ،مونگ کی دال، گڑ والے چاول، روٹی اچار سے تواضع کی گئی
#امید_سحر@MaryamNSharif
چھٹہ صاحب کےبیٹے کی شادی کی تقریبات برطانیہ میں ہوئی ہیں اور اسی وجہ سے محترم فرما رہے ہیں میرے اوپر overseas پاکستانیوں کا pressure ہے۔
ویسے برطانیہ میں ہونے والی شادی کوئی عام شادی نہیں تھی بلکہ شہانہ شادی تھی۔
کیا یہ کمشنر رائل فیملی سے تعلق رکھتے ہیں
بیٹے کی شادی کا کارڈ
The whole nation is ready to welcome Nawaz Sharif the pivot of its hopes and will welcome its leader Nawaz with full enthusiasm @NawazSharifMNS is only leader who can take Pakistan out of the current problems and take it on a journey of stability
#تیرا_اینج_دا_استقبال_ہوسی
گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے اور اسکے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر بےحد افسوس ہے۔ ﷲ تعالیٰ سے دعا ہےکہ وہ شہید ہونے والے جوان اور افسران کے درجات بلند فرمائے۔ قوم کے یہ بیٹے قوم کا فخر ہیں۔ اللّہ ان کے خاندانوں کو صبرِ جمیل اور اجر عطا فرمائے، آمین۔