مولاناپیرذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ عارضۂ قلب کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام محبین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بارگاہِ الٰہی میں دعا کریں:
اللہ تعالیٰ حضرت والا کو شفاء کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین، بجاہ سید المرسلین ﷺ
The days ahead will indeed be filled with Goodness,Peace & Blessings in Mulk e Sham.
The Prophet Muhammad (pbuh) said-
"The angels of Allah swt have spread their wings over Sham(#Palestine, #Syria)"-[Nasai]
#Syrie#Damascus#دمشق#ليلة_الجمعة#يوم_الجمعة
"नारा-ए-तकबीर, अल्लाहु अकबर!"
असम में बुलडोजर अभियानों को लेकर बेदखल बंगाली भाषी मुस्लिम परिवारों का दृढ़ निश्चय। उन्होंने ऐलान किया है कि एक दिन ऐसा आएगा जब वे अपनी जमीन वापस लेंगे।
बेदखल हुए मुसलमानों में से एक ने भावुक होते हुए कहा कि भले ही इसके लिए करोड़ों रुपये खर्च करने पड़ें, लेकिन उनकी आने वाली पीढ़ियाँ उसी जगह ज़मीन खरीदेंगी जहाँ से उन्हें विस्थापित किया गया।
دل کی کمزوری کا علاج
حدیث پاک میں حضور اکرم ﷺ نے سورہ يٰسين کو قرآن پاک کا دل قرار دیا ہے۔ پس سورہ یٰسین کی تلاوت دل کی مضبوطی کا بہترین علاج ہے کیونکہ دل دل کو نفع دیتا ہے۔ وہ افراد جن کے دل کمزور ہو چکے ہوں وہ چند دن تک ہر نماز کے بعد توجہ سے یٰسین شریف پڑھیں
جو یہ عمل کرے گا اس کی ہر دعا قبول ہوگی۔!
https://t.co/g7g7ERUdmK
حضرت جی دامت برکاتھم ایک حدیث مبارکہ بیان فرما رہے ہیں جس کے دو (2) فائدے ہیں۔
1: دعا پڑھنے والے کیلئے مسلمانوں کی تعداد کے برابر نیکیاں!
2: پابندی سے دعا پڑھنے والا مستجاب الدعوات (یعنی وہ خوش نصیب اور عظیم المرتبت افراد جن کی دعائیں خصوصیت کے ساتھ بارگاہِ الٰہی میں قبول ہوتی ہیں) میں شامل ہوگا۔!
جو شخص روزانہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لئے پچیس(25) یا ستائیس (27) مرتبہ بخشش مانگے تو وہ ان لوگوں میں سے ہوجائے گا جن کی دعا بالخصوص قبول ہوتی ہے اور جن کی برکت سے زمین والوں کو روزی ملتی ہے۔
(طبرانی کبیر)
روزانہ ہر مؤمن مرد و عورت کے لیے 25 (پچیس) یا 27 (ستائیس) مرتبہ استغفار کرے
اَللّٰهُمّ اغْفِرْ لِيْ وَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ وَ الْمُؤْ مِنَاتِ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ
ترجمہ:
اے اللہ! مجھے اور تمام مسلمان مرد و عورت کو بخش دے۔
(مجمع الزوائد، 10/210، قاھرۃ۔ الفتح الكبير، 3/150، بیروت)
یہ جاننے کے لئے کہ ہماری دعا درجہ قبولیت پر فائز ہوئی یا نہیں، چند علامات ہیں، جن سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ دعا شرف قبولیت سے باریاب ہوئی ہے۔ وہ مندرجہ ذیل علامات ہیں، مثلاً دل میں رب کا خوف محسوس ہونا اور قلب پر ہیبت اور رقت کا طاری ہونا، اسی طرح بدن کے رونگٹوں کا کھڑا ہونا اور آنکھوں سے آنسوؤں کا جاری ہونا، دل میں سکون و طمانیت کا پیدا ہوجانا اور دل میں خوشی کا جذبہ بیدار ہوجانا۔ ظاہراً طبیعت کا ہلکا معلوم ہونا اور بوجھل پن کا خاتمہ ہوجانا اور ایسا محسوس کرنا کہ گویا مجھ پر ایک بہت بڑا بوجھ تھا جو اتر گیا ہے۔ یہ دعا کی قبولیت کی علامات ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حاجات و مشکلات میں محض اپنی بارگاہ میں رجوع کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے اور ہمیں قرآن و سنت سے ثابت شدہ دعاؤں کی مداومت نصیب فرمائے۔ ہم ہرحال میں مشکل ہو یا آسانی اپنے حقیقی آقا، خالق و مالک اللہ رب العالمین کی یاد اپنے دلوں میں بسائے رکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طور طریقے اختیار کرتے ہوئے دنیا و آخرت کی کامیابیوں اور کامرانیوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین
رسول اللہ ﷺ نے مجھے اپنے دونوں ہاتھوں سے پانی اور شہد پلایا۔ میرے بابا بھی ان کے ساتھ تھے، وہ بہت خوش تھے۔
غزہ کا ایک معصوم بچہ خواب میں رسول اللہ ﷺ کی زیارت کرنا اور رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک بیان کر رہا ہے۔
https://t.co/L1Lpa5ai3r
“There is a plan to make gold from garbage. That machine is getting ready soon. There is a little problem. When it is ready, gold will be made from garbage in Meerut”
BJP Minister Dharmpal Singh, UP
I am glad India had a Muslim Commissioner - at least future generations will know India wasn’t always ruled by bigoted, ignorant hatemongers.
@DrSYQuraishi
جمعہ کے دن کا ایک خاص عمل
ام المومنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو جمعہ کی نماز کے بعد سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس سات (7) مرتبہ پڑھ لے گا، اللہ اس کو دوسرے جمعہ تک اس (عمل) کی وجہ سے آفت وشر سے محفوظ رکھے گا۔
(https://t.co/vXtgqw9L5L)
ایک روایت میں ہے کہ اگر بعد نماز جمعہ سورت اخلاص، سورہ فلق اور سورت ناس سات سات (7) بار پڑھے تو اللہ تعالی اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دیتا ہے اور جتنے نمازی جمعہ میں ہوتے ہیں ان کو برابر ثواب عنایت فرماتا ہے اور اگلے جمعہ تک ہر برائی سے محفوظ رکھتا ہے۔
--------------------------------------------
سوال:کیا جمعہ کی نماز کے بعد سورة فاتحہ، احد، فلق اور ناس پڑھنے اور سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ کے فضائل حدیث میں آئے ہیں؟
جواب نمبر: 166729
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 268-26T/L=4/1440
جمعہ کے بعد اس طرح کے اذکار کا ثبوت ہے ،علامہ نووی نے ”اذکار“ میں اور علامہ سیوطی نے ”اللمعة فی خصائص الجمعة“ اور ابن سنی نے ”عمل الیوم واللیلة“ میں ان اذکار کا ذکر کیا ہے ؛لہذا ان کے پڑھنے کی گنجائش ہے۔
عن عائشة ؓ، قالت: قال رسول اللہ ﷺ: "مَنْ قَرأ بَعْدَ صَلاةِ الجُمُعَةِ: }قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ (سورة الإخلاص) و قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (سورة الفَلَقِ) و قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (سورة النَّاسِ) سَبْعَ مَرَّاتٍ، أعادہ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ بِہا مِنَ السُّوءِ إلی الجُمُعَةِ الأُخْرَی"․
(الأذکار للنووی:1/300 الأذکا ر فی صلاة مخصوصة الناشر: دار ابن حزم للطباعة والنشر)
الخصوصیة الأربعون: قرائة الإخلاص والمعوذتین والفاتحة بعدہا.
91- أخرد أبو عبید وابن الضریس فی فضائل القرآن عن أسماء بنت أبی بکر قالت: من صلی الجمعة ثم قرأ بعدہا قل ہو اللہ أحد والمعوذتین، والحمد سبعا سبعا حفظ من مجلسہ ذلک إلی مثلہ.
92- وأخرج سعید بن منصور عن محول، قال: من قرأ فاتحة الکتاب والمعوذتین، وقل ہو اللہ أحد سبع مرات یوم الجمعة قبل أن یتکلم کفر.عنہ ما بین الجمعتین، وکان معصومًا.
93- وأخرج حمید بن زنجویہ فی فضائل الأعمال، عن ابن شہاب قال: من قرأ قل ہو اللہ أحد، والمعوذتین بعد صلاة الجمعة حین یسلم الإمام قبل أن یتکلم سبعا سبعا کان مضمونا ہو ومالہ، وولدہ من الجمعة إلی الجمعة․
(اللمعة فی خصائص الجمعة:1/55 الناشر: دار الکتب العلمیة)
عَنْ أَبِی جَمْرَةَ الضُّبَعِیِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ بَعْدَ مَا یَقْضِی الْجُمُعَةَ: سُبْحَانَ اللَّہِ الْعَظِیمِ وَبِحَمْدِہِ مِائَةَ مَرَّةٍ، غَفَرَ اللَّہُ لَہُ أَلْفَ ذَنْبٍ، وَلِوَالِدَیْہِ أَرْبَعَةً وَعِشْرِینَ أَلْفَ ذَنْبٍ "
(عمل الیوم واللیلةلابن السُّنِّی 1/334 الناشر: دار القبلة للثقافة الإسلامیة ومؤسسة علوم القرآن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند