وہ بندہ ہی کیا جو اپنی جبلت کے منہ میں کانٹے دار دہانہ دے کر گردن توڑ راس نہ کھینچ سکے اور وہ گھوڑا ہی کیا جو (ہے گھوڑا) کا کاشن سن کر انہی قدموں پر رک نہ جاۓ
اسکرپٹ رائٹرز کچھ کریں نہ کریں اس کو تو بدل لیں۔ اتنے بھونڈے اور برے انداز میں بول رہا ہے کہ صاف نظر آ رہا ہے معاشی بہتری کی اصل حقیقت اس کو بھی پتہ ہے
پاکستان کے صفِ اوّل کے ماہرِمعیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا پی ڈی ایم کی تباہ کن معاشی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے!
ایک جانب ہم 38 فیصد کی ریکارڈ مہنگائی (جو ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے) کی زد میں ہیں جبکہ دوسری جانب ہمارے مجموعی ریونیوز (ہمارے ذمےواجب الادا قرضوں پر) سود کی ادائیگی کیلئے بھی ناکافی ہیں۔
ذیل میں فراہم کردہ چند اعداد و شمار پی ڈی ایم کی ہاتھوں میں معیشت کی حالتِ زار بیان کرتے ہیں:
• شرحِ نمو: 0.3 فیصد (ایک سال قبل یہی شرحِ نمو 6.1 فیصدتھی)
• مہنگائی(افراطِ زر): 38 فیصد (پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین)
• زرِمبادلہ کے ذخائر: 4 ارب ڈالرز
• بیروزگاری: 11 فیصد
• ایل ایس ایم (LSM) میں کمی: 25 فیصد
• خطِ غربت سےنیچےلوگوں کی تعداد: 100 ملین
لگتا ہے نیا خون ، نئ قیادت کا وقت ہوا چاہتا ہے جو عمران خان کا خواب تھا وہ اب پورا ہوا چاہتا ہے۔ پرانے سیاسی گدھ اب تاریخ کے کوڑے دان میں ہونگے انشا اللہ ۔ اللہ پاکستان پے اپنا رحم کرے۔
" آپ سب ٹکٹ ہولڈرز کو بھی لے جائیں گے تو ہم نئے لوگ کھڑے کرینگے اور وہ بھی جیت جائیں گے ان شاءاللہ " عمران خان
#imranKhanPTI
Link : https://t.co/NQopjfsshg
On my appeal to raise funds for the families of the 25 shaheed who were shot while doing peaceful protests, the Pak American community has raised $534,000 in just over 24 hours .
I want to thank the Pak American Community and special thanks to Dr Nasrullah and Asad Faizi for setting up the fund.
https://t.co/tNHDXt1y9H
"بس کر۔۔۔آپ یہ مت کہیں۔۔ آپکا سوال مناسب نہیں" آپ پی ٹی آئی کو کرش کر رہے ہیں، سی سی پی او، آئی جی آپکے آرڈرز لیتے ہیں؟! میاں جاوید لطیف غصہ کر گئے؟ ہاتھ سے جھٹک کر جواب دیے بغیر نکل پڑے
#DunyaNews#FahadShehbazKhan#DunyaVlogs
{}
ایسا نہیں ہو سکتا
کہ 2013 میں جناح زیارت ریذیڈنسی جلانے والوں کو
ہم دہشت گرد کہیں
لیکن 2023 میں جناح ہاؤس جلانے والے
جینز اور جوگرز پہنے
عمرانی جتھے کو
معاف کر دیں
{}
Inspired by @betterpakistan
رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ سے اٹھا لیا گیا
بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا
بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اسلام آباد پولیس کے مسلّح اہلکاروں نے گرفتار کیا
اسلام آباد پولیس کے اہلکار ملیکہ بخاری کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج دوپہر ہی بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔
@AzazSyed Barbarism towards their own citizen is called dismantle there is a word for people like you and it is called " Munafiq" and they will be placed in the lowest level of hell for eternity, InshAllah
JUST IN: Pakistan’s former premier Imran Khan says that police have surrounded his house in Lahore to possibly arrest him again https://t.co/gEa1a0f2Hz