جب سہیل وڑائچ جیسے سینئر لکھاری، اینکر اور صحافی کے سامنے ارشاد بھٹی بیٹھیں تو تجربے اور شور کا فرق واضح ہو جاتا ہے! سہیل وڑائچ کے ہاتھوں ارشاد بھٹی کی تاریخی چھترول؛ دھیمے لہجے میں بھی لاجواب کر دیا
*کیاہم کوئی غلام ہیں؟*
امریکی کانگریس کے 60 سے زائد ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے خط میں عمران نیازی اور پاکستان میں دیگر 'سیاسی قیدیوں' کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ؛
لیکن ان کانگریسیوں نے فلسطین اور لبنان پر ایک لفظ تک نہیں بولا
#عمران_خان_یہودی_ایجن
1/2👇
کہاں ہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں؟
کیا حامد میر بولے گا؟
یہ گہرام نامی 15 سال کا بچہ فتنہ الہندوستان نے ٹک ٹاک کے ذریعے گھیرا اور اسے خودکش بنانے لگے۔ یہ بتا رہا ہے کہ چھوٹے بچوں سے زیادتی کرکے BLA انہیں بلیک میل کرتی ہے
اگر یہ الزام فوج کے خلاف ہوتا تو یہ سب ناچ ناچ کر شئیر کرتے
لڑکی نے حامد میر کو شعر سنا کر اسکی اوقات بتادی!
ان کو کسی بازار سے لانا نہیں پڑتا
یاروں میں ہی مل جاتے ہیں تیار منافق
جو شحص منافق ہے منافق ہی رہے گا
اک بار منافق ہو یا سو بار منافق 😂
لیں جی کہانی میں نیا موڑ ۔
آذر بائیجان کی یہ حسینہ باکو میں اپنے گھر والوں سے دور رہ کر نئے نئے گاہک گھیرتی تھی، پھر اسے لگا پاکستانی سب سے بہتر بندے ہیں چِٹّی چمڑی دیکھ کر گوری سمجھتےہیں اور پیسے بھی زیادہ دیتے ہیں تو اس نے رج کے باکو میں پاکستانیوں کو لوٹا، پھر مذید لوٹنے
1/5
شہباز گل دو نمبر بندہ ہے قاسم سوری فضول انسان ہے شہزاد اکبر غلیظ انسان ہے یہ پی ٹی آئی کے وہ انمول رتن ہیں جن کو سن کر یوتھئے پاگل ہوۓ پڑیں ہیں لیکن پارٹی کو اب احساس ہو رہا ہے یہی لوگ خان کو پھنسانے والے ہیں اب ان تینوں کا شوکت یوسفزئی کی عزت افزائی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
میں نے ارشد شریف کو باہر بھیجا - عمران خان
کسی اور ملک میں ارشد شریف کو ٹارگٹ کرنے کیلئے کسی کو ہائیر کیا گیا ہے - مراد سعید
ارشد شریف ملک چھوڑنے کو تیار نہیں تھا لیکن اسکو باہر بھیجا گیا - فیصل واوڈا
ہور کوئی خدمت!
معروف دانشور رضی دادا کا مشہور قول ہے،
"فتنہ الیوتھی تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک یہ اپنا سب تھوکا ہوا نہیں چاٹ لیتے۔"
آج ایک اور تھوکا ہوا چاٹنے کا وقت ہوگیا ہے۔
جمہوریت کا راگ الاپتے والوں کا لیڈر کیسے گورنر راج کی حمایت کیا کرتا تھا۔
گزشتہ ویک اینڈ پر اٹلی اور فرانس میں جاری احتجاج دوران شرپسندوں نے لوٹ مار توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ کیا اور پھر چاروں طرف آگ دکھائی دی جس سے میلان اور پیرس کی سڑکوں پر بلوائی دکھائی دیئے اس صورتحال کے بعد تحریک انصاف کے اکاونٹس سے وہ ویڈیوز اپلوڈ ہوئیں اور کہا گیا کہ ریاست نے آگ لگانے اور لوٹ مار کرنے والوں کو کچھ نہیں کہا اور اب سالم رکشہ کروا کر میلان جانب رخ کرتے ہیں جہاں اطالوی ریاست نے شرپسندوں کو گھروں سے اٹھایا مقدمات درج ہوئے اور 14 سال سے 17 تک کی عمر والوں کو بھی پابند سلاسل کیا اور ان کے والدین پر فی کُس 20 ہزار یورو کا جرمانہ عائد ہوا اور 18 سال سے اوپر والے افراد کو جرمانہ اور 5 سال سزا اور کرمنل ریکارڈ تحت مستقبل میں سوشل فنڈز تک رسائی کو روک دیا اور اور اب یہ افراد بقیہ زندگی تاریک راہوں میں گزاریں گے کیونکہ ریاست نے اپنا آئینی قانونی حق ��ستعمال کرتے ہوئے لوٹ مار توڑ پھوڑ کرنے والوں کو ایسا سبق سکھایا تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا جرم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے اور اب وہی رکشہ پیرس جانب دوڑاتے ہیں جہاں ریاست نے شرپسندوں کو گرفتار کیا اور ایک گھنٹے پر مشتمل ٹرائل چلایا اور تین ہزار افراد کو جیلوں میں پہنچایا اور ان بلوائیوں کو نشان عبرت بنا دیا اور یہاں مورخ فرانسیسی اور اطالوی عدلیہ کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے مجرمان کو کھڑے کھڑے سزائیں سنا کر مثال قائم کردی ہے اور واضح پیغام دیا ہے کہ پرامن احتجاج کریں لیکن اس احتجاج کی آڑ میں ریاست کی رٹ پر ضرب لگانے والوں کو معافی نہیں ملے گی اور اب حالات یہ ہیں کہ کم عمر مجرمان کے والدین سڑکوں پر ذلیل و خوار ہورہے ہیں
اس پوری کہانی سے سبق ایک ہی ہے کہ اگر آج بھی پاکستانی عدلیہ فرانس اور اٹلی کی عدالتوں طرح شرپسندوں کو ایک گھنٹے کے اندر سزائیں سنائ��ں تو آئندہ پاکستان میں کوئی بھی 9 مئی جیسی کاروائی کا رستہ ہمیشہ کیلئے بند ہوجائے لیکن افسوس کہ ہماری عدالتیں مجرمان کو “ گڈ ٹو سی یو “ کہ کر مخاطب کرتی ہیں
حافظ جی اس بار بھی رکشہ والا کرایہ کی مانگ کررہا ہے
بڑی نایاب ویڈیو لگا رہا ہوں جب عمران خان امریکا کو پاکستان میں اڈے دینے کے فیصلے کی تائید کر رہا ہے اس میں نیازی کے دو جھوٹ سامنے آتے ہیں ایک مشرف کا ساتھ نہیں دیا دوسرا امریکی غلامی نامنظور یہ ویڈیو یوتھیوں کو شرمندہ کرنے کے لئے کافی ہے۔
پاکستان نے سعودی عرب کو سمجھایا ۔ امریکہ سے بات کی ۔ ایران کو مشکلات سے نکالنا چاہا ۔ لیکن ایران خود ہی نہیں چاہتا کہ وہ اس مسئلے سے باہر نکلے ۔ اس لئے بات صاف ہے کہ اگر سعودیہ کی طرف ایران نے میلی آنکھوں سے دیکھا تو پھر انجام اچھا نہیں ہوگا ۔
یہ ویڈیو جس نے بھی بنائی ہے اس نے صرف دو منٹ میں پاکستان کے تمام غداروں کو ایکسپوز کردیا ہے جو کل بھی انڈیا کیساتھ کھڑے تھے آج بھی انڈیا کیساتھ کھڑے ہیں اور انڈیا کی زبان بول رہے ہیں ۔
کے پی کے حکومت کے خرچے پر کے پی ہاوس کی منڈیر پر صدیق جان ناشتہ کرتے ہوے اور اس مہمان جو کبھی نہیں آئیگا کی آمد کی خبر پر لائکس لینے کے لئے پر تولتے ہوے۔