تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں @RwpPolice کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین پر تشدد، خواتین چیکھتے چلاتی پولیس سے مدد مانگتی رہیں لیکن پولیس نظر انداز کرتی رہی، متاثرہ فیملی کے مطابق انہوں دو سال قبل ایک سرکاری افسر کو گھر کرائے پر دیا تھا، ایک سال ایگریمنٹ تھا وہ ختم ہو��یا اب ایک سال سے کرایہ دار کرایہ ادا کررہا تھا نہ گھر خالی کررہا تھا، جب گھر خالی کرنے کیلئے نوٹس دیا تو با اثر کرایہ دار دیگر افراد اور پولیس کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا، توڑ پھوڑ کی، گاڑی توڑی خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا، پولیس کے مطابق متاثرہ فریق کی درخواست وصول کرلی گئی ہے کاروائی جاری ہے، اب سوال یہ ہے پنجاب حکومت @OfficialDPRPP اور تھانہ کلچر میں تبدیلی کے بڑے دعوے کرتی ہے لیکن عام آدمی کا اسکو کیا فائدہ ہورہا ہے جب پولیس کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہوں۔
🚨 آئی ایم ایف سربراہ کا اہم بیان
“ہم نے پاکستان سے کبھی یہ نہیں کہا کہ تیل، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھاؤ۔ ہمارا مؤقف یہ ہے کہ امیر طبقے پر ٹیکس عائد کیا جائے اور غریب عوام کو ریلیف دیا جائے۔”
❗ اب سوال یہ ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اصل فیصلہ کس کا تھا اور اس سے کس نے فائدہ اٹھایا ؟
🚨 فرانسیسی اداکارہ ادیل ہینل نے براہِ راست نشریات کے دوران کہا:
"ریاستِ اسرائیل فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے اور فرانس اس میں شریکِ جرم ہے۔"
انہوں نے مزید کہا: "ناقابلِ قبول کو قبول نہ کریں، اسرائیل پر پابندیاں عائد کریں۔"
پریس ریلیز۔۔
انڈیا کی سرحد سے متصل تھرپارکر کے صحراؤں میں جے یو آئی کی طاقت کا شاندار مظاہرہ، سومرا سر ڈیپلو میں عوام کا سمندر اُمڈ آیا
تھر کے مسائل، سندھ کے وسائل اور عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، 70 ارب روپے کی رائلٹی تھر کی ترقی پر خرچ کی جائے، 280 بستروں کا اسپتال 15 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا، 700 سے زائد آر او پلانٹس ناکارہ پڑے ہیں، عوام بنیادی سہولیات سے محروم
��ے یو آئی سندھ کے صوبائی امیر حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی اور جنرل سیکریٹری علامہ راشد خالد محمود سومرو کا خطاب،
تھر کے عوام کے حقوق، سندھ کے وسائل اور امن عالم اجتماع سکھر 2027ء کی تیاریوں کے حوالے سے اہم گفتگو
ڈیپلو/تھرپارکر (پ ر) انڈیا کی سرحد سے متصل ضلع تھرپارکر کے وسیع صحراؤں اور تحصیل ڈیپلو کے انتہائی دیہی گاؤں سومرا سر میں جمعیت علماء اسلام کی تاریخ ساز عوامی قوت کا شاندار مظاہرہ دیکھنے میں آیا، جہاں جے یو آئی کے صوبائی قائدین کے تنظیمی دورے اور امن عالم اجتماع سکھر 2027ء کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ عظیم الشان عوامی جلسے میں ہزاروں افراد کا سمندر اُمڈ آیا۔
جمعیت علماء اسلام ضلع تھرپارکر اور تحصیل ڈیپلو کی میزبانی میں منعقدہ اس عظیم الشان اجتماع نے ثابت کر دیا کہ سندھ کے دور دراز صحرائی اور سرحدی علاقوں میں بھی جمعیت علماء اسلام کی جڑیں عوام میں گہری اور مضبوط ہیں۔ عوام کی غیر معمولی اور مثالی شرکت جے یو آئی کی بڑھتی ہوئی عوامی قوت کا عملی مظاہرہ تھی۔
جلسہ عام سے جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی اور جنرل سیکریٹری علامہ راشد خالد محمود سومرو نے خصوصی خطاب کیا۔ قبل ازیں جےیوآئی قائدین کی آمد پر کارکنوں اور عوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ پورا پنڈال جے یو آئی کے کارکنوں اور عوام کے پرجوش نعروں سے گونجتا رہا۔
جے یو آئی سندھ کے صوبائی امیر مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی اور جنرل سیکریٹری علامہ راشد خالد محمود سومرو نے اپنے خطاب میں کہا کہ تھر کے مسائل، سندھ کے وسائل اور عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ تھر کے عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، جبکہ سندھ کے وسائل سے حاصل ��ونے والی آمدنی کے باوجود تھر کی حالت میں کوئی خاطر خواہ بہتری نہیں آ رہی۔
صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ تھر کی تقریباً 70 ارب روپے کی رائلٹی حکومتی خزانے میں موجود ہے، مگر یہ رقم تھر کی ترقی، تعلیم، صحت، پانی اور بنیادی سہولیات پر خرچ نہیں کی جا رہی۔ یہ تھر کے عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔
علامہ راشد سومرو نے اپنے خطاب میں کہا کہ 280 بستروں پر مشتمل اسپتال گزشتہ 15 سال سے زیرِ تعمیر ہے، لیکن آج تک مکمل نہیں ہوسکا۔ سوال یہ ہے کہ اتنے طویل عرصے میں ایک اہم طبی مرکز مکمل کیوں نہیں کیا جاسکا؟ تھر کے عوام کو صحت کی ��نیادی سہولت سے محروم رکھنے کا ذمہ دار کون ہے؟
ان کا کہنا تھا کہ تھر کے 700 سے زائد آر او پلانٹس ناکارہ پڑے ہیں۔ پانی جیسی بنیادی ضرورت کے لیے لگائے گئے ان پلانٹس کا بند ہونا سندھ حکومت کی کارکردگی، نااہلی اور عوامی وسائل کے ضیاع کا واضح ثبوت ہے۔
انہوں نے کہا کہ تھر کے عوام اپنے ہی علاقے کے وسائل سے حاصل ہونے والی آمدنی کے باوجود صاف پانی، صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ سندھ کے وسائل سے حاصل ہونے والی آمدنی کا بنیادی مقصد عوام کی زندگی میں بہتری لانا ہونا چاہیے، نہ کہ عوام کو بنیادی حقوق اور سہولیات سے محروم رکھنا۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبوں کی تقسیم کسی صورت جمعیت علماء اسلام اور سندھ کے عوام قبول نہیں کریں گے۔ سندھ کے عوام اپنی سرزمین، وحدت اور شناخت کے ساتھ ساتھ اپنے وسائل کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، جمہوری اور سیاسی جدوجہد کا حق رکھتے ہیں۔
علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ ملک کے معدنی وسائل اور خصوصاً سندھ کے وسائل پر قبضے یا ان کی بندربانٹ کی کسی بھی منصوبہ بندی کو سندھ کے عوام مسترد کریں گے۔ وسائل پر پہلا حق ان علاقوں کے عوام کا ہے جہاں سے یہ وسائل حاصل ہوتے ہیں۔
علامہ راشد سومرو نے کہا کہ تھر کی سرزمین سے نکلنے والے وسائل کا فائدہ تھر کے عوام کو ملنا چاہیے۔ اگر ایک علاقے سے اربوں روپے کی ��مدنی حاصل ہو رہی ہو اور اسی علاقے کے عوام پانی، صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات سے محروم ہوں تو یہ صورتحال سوالات کو جنم دیتی ہے، جن کا جواب دینا ہوگا۔
جے یو آئی رہنماؤں نے سندھ میں کرپشن، نااہلی، نالائقی اور میرٹ کے قتل کے خلاف عوامی احساسات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کرپشن، نااہلی، نالائقی اور میرٹ کے قتل کے خلاف عوام اپنا فیصلہ دے چکے ہیں۔ عوام اب نعروں کے بجائے عملی کارکردگی، شفاف حکمرانی، روزگار، تعلیم، صحت، صاف پانی اور بنیادی سہولیات چاہتے ہیں۔
على رضا شاہ جو کہ شیعہ مذہب سے ہے اپنی بيٹیوں کے ساتھ زنا کرتا رھا سنیں ان مظلوم بیٹیوں کی زبانی۔ملک میں شیعہ مذہب پر پابندی لگای جائے متعہ کے نام پر بیٹیو ں سے زنا کیا جا رہا ہے ادرے کہاں ہیں فل فور متعہ کے نام پر چلنے والے اس کفر کو بند کروایا جائے ان بچیوں کو انصاف دلایا جائے
BREAKING: Trump has just designated the UK-based Palestine Action a terrorist organization.
Anyone who resists injustice and occupation is a “terrorist” in the eyes of the US, Israel, and their allies!
مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک انتہائی رقت آمیز منظر اس وقت سامنے آیا جب مبینہ طور پر بستر دستیاب نہ ہونے کی اطلاع ملنے پر ایک مریضہ کا بیٹا بے ساختہ رو پڑا اور اپنی والدہ سے لپٹ گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا منظر فوری طبی امداد کے منتظر مریضوں اور ان کے اہلخانہ پر پڑنے والے شدید دباؤ کو واضح طور پر اجاگر کرتا ہے۔
Soldados sionistas posan orgullosos con el dinero robado a las familias palestinas en Gaza, después de haber saqueado sus casas e incluso abrir sus cajas fuertes con cierras circulares.
Este es el autodenominado "ejército más moral del mundo" según el genocida de Netanyahu.
جہاں کھانے کا انتخاب موت کا پروانہ بن جائے، وہاں قانون نہیں، صرف غنڈہ گردی چلتی ہے۔۔ اگر وقت پر دروازہ بند نہ ہوتا یہ ان درندوں کا ہجوم اس مسلمان جوڑے کی جان لے لیتا۔۔ آخر دنیا انڈیا کو دہشتگرد ملک قرار کیوں نہیں دیتی۔ جہاں مسلمان اپنی مرضی ��ا کھانا بھی نہیں مانگ سکتے؟؟
ان کو سیاسی جماعتیں بہت بری لگتی ہیں۔کہتے ہیں، ہارڈ اسٹیٹ ہونی چاہیے، سخت حکومت۔ بھئی سخت حکومت بھی، تم مسلمان ہو۔ ہمارے دینِ اسلام میں سیاست اور حکومت دونوں کے لیے یہ اصول طے کیا گیا ہے کہ التعامل بین اللطف والعنف، سختی اور نرمی کے درمیان کے رویوں کا نام سیاست ہے اور اس کا نام حکومت ہے۔
بالکل بھی اگر سخت نظام آپ چلائیں گے تو گھٹن پیدا ہوگی اور لوگ متنفر ہو جائیں گے، اور اگر بالکل بھی آپ نرمی کریں گے تو نظام درہم برہم ہو جاتا ہے، بد نظمی آ جاتی ہے۔
تو دنیا کو بتا رہے ہیں کہ آپ معتدل بنیں، یعنی اعتدال پسند بنیں، تو اس اعتدال پسندی کا اعلان تو قرآن کریم نے چودہ سو سال پہلے کیا ہے: وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُم��ّةً وَسَطًا۔ ہم نے تمہیں ایک میانہ رو امت بنایا ہے۔
تو یہاں پر بھی ایک شخص کے خیالات چلتے ہیں، شوریٰ نہیں ہے۔
میں بڑے ادب و احترام کے ساتھ اپنے سپہ سالار سے بھی آراء کرنا چاہوں گا کہ آپ اگر سپہ سالار ہیں تو اس منصب کے حوالے سے بھی جناب رسول اللہ ﷺ کے طرزِ عمل سے کچھ رہنمائی لیں۔
غزوۂ اُحد پر جانے کے لیے مشاورت ہوئی تھی اور نوجوانوں کی اکثریت نے کہا: ہم میدان میں جا کر لڑیں گے، جبکہ خود رسول اللہ ﷺ کی رائے نہیں تھی، لیکن اکثریت کو مان لیا اور کہا: چلتے ہیں۔
جب نقصان ہوا، ستر صحابہ کرام شہید ہوئے، آپ کے چچا شہید ہوگئے، آپ کو خود زخم آئے، آپ کو غار میں پناہ لینے پڑ��، تو میں جب اپنے طور پر سوچتا ہوں کہ یہ منظر دیکھ کر ،،،، نبوی ﷺ کو کس کرب سے گزرنا پڑا ہوگا۔ اور امکان ہے کہ ان کو یہ بھی ��یال آیا ہو کہ میں نے ان سے مشورہ کیوں کیا؟ میں تو خود پیغمبر ہوں، جو میں فیصلہ کروں ان کو ماننا پڑے گا۔
یہاں پر اللہ تعالیٰ نے وحی فرمائی: فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ۔
یہاں صحابہ کرام کی سفارش ہو رہی ہے۔ اس سے مبارک جماعت کائنات میں اور ہو سکتی ہے کہ جس کے لیے رسول اللہ ﷺ سے اللہ سفارش کر رہے ہیں، ان کی، کہ ہم نے تو آپ کو ان کے لیے نرم پیدا کیا ہے۔ اگر آپ سخت رویوں والے ہوتے تو یہ تو آپ سے بھاگ جاتے۔ کون آپ کے سامنے ��اف بات کرتا؟ یہ دِل دِل بکر جاتے، آپ کے نور اور آپ کی برکات سے محروم رہ جاتے، آپ کی تعلیمات سے محروم رہ جاتے۔
اب ایسا کرو کہ ان کو معاف بھی کر دو، ان کے لیے بخشش بھی مانگو اور ان سے مشورہ بھی کیا کرو۔
تو ہم اس لیے مسلمان ہیں کہ ہم اللہ کے قرآن سے اور رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات سے رہنمائی لیں اور پھر عمل کریں۔ یہاں میں طاقتور ہوں اور بس، جب طاقتور ہوں تو پھر میں جیسے چاہوں کروں، تو یہ نہیں چلے گا۔
تو ہمیں رویوں میں تبدیلی لائیں۔ آج مغرب ہمیں کہتا ہے اعتدال، جبکہ اعتدال کی اولین تعلیم قرآن کریم نے دی ہے۔ اور طرفہ تماشا یہ ہے کہ اسلامی امت اور مسلمانوں اور مذہبی لوگوں کو آج شدت پسند اور انتہا پسند کہا جا رہا ہے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب، 23 اگست 2026
خیبرٹیچنگ ہسپتال میں 50 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن
ہسپتال کے آئی ٹی سسٹم کا ریکارڈ شوکت خانم کے آئی ٹی سسٹم سے کیسے منسلک ہے
شوکت خانم آئی ٹی عملہ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو ریکارڈ فراہم کرنے سےانکار کیوں کیا
کیا اس کھیل میں خیبرٹیچنگ ہسپتال انتظامیہ کیساتھ ساتھ شوکت خانم آئی ٹی کا عملہ بھی ملوث ہے
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ دبا دی گئی