منقول از ہوم ڈیلیوری بوائے
** ہوم ڈیلیوری کا مطلب بیڈرُوم ڈیلیوری ہرگز نہیں ہے !**
میں ان تمام بھائیوں اور بہنوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں جو بلڈنگ کی چوتھی منزل پر بیٹھ کر رائیڈر کو کہہ رہے ہوتے ہیں بھائی اُوپر رُوم تک آ جاو ۔ یار ہم بھی انسان ہیں ۔
500 کا آرڈر کروا کر خرید تو نہیں لیا آپ لوگوں نے ہمیں، کم از کم اتنا کر لو کہ بھائی ایک دو فلور آپ آجاو ایک دو ہم آجات�� ہیں ۔ یہ کوئی طریقہ ہے ۔۔
آپ سے اتنا نہیں ہوتا تو سوچو ہم پہ کیا گزرتی ہوگی؟ اوپر سے آپ لوگ یہ دھمکیاں بھی دیتے ہو
"آرڈر واپس لے جاو ،نہیں آتے تو کمپنی کو شکایت لگاتے ہیں "
کچھ انسان کے بچے بنو یار ، مہربانی کرو ۔۔۔
@hashmi_shahid Kya bt hai sirjee... Aap bhe akhir kaar usse lune ei lag gyai jiski aap se umeed nh thee. Khair sahafat mei puray pakistan ka yehe haal na haq non deserving ko he praise milti hai. Baqi to bzz larrrhy hain haq k liye... Parchi player damad panoti lanti
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اسٹیبلشمنٹ نے اقرار الحسن پر کروڑوں روپے خرچ کیے مگ�� نتیجہ صفر نکلا
اب اقرار الحسن نے پینترا تبدیل کر کے ریچ اور ویو حاصل کرنے کے لیے عمران خان سے معافی مانگ رہا ہے
اس بے حیا انسان کی یہ پرانی واردات ہے کسی جانسے میں مت انا
بریکنگ نیوز 🚨تہلکہ خیر چونکہ دینے والی خبر آگئی۔ متحدہ عرب امارات سے خراب تعلقات کی اصل وجہ سامنے آگئی 🔥🔥
دوبئی نے پاکستانیوں کی غیرقانونی 12.5$ بلین ڈالر کی پراپرٹی کا ڈی��ا لیک کردیا۔ یہاں غریب قوم مر رہی ہے بھوک سے اور یہ لوگ کھربوں کی جائیدادیں بنا کر بیٹھے ہیں۔ جن میں سب سے بڑی تعداد پاکستان کے سابق جنرلز کی نکلی ہے۔ جن میں سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف اور انکی اہلیہ کا بھی نام شامل ہے۔ جنرل باجوہ، راحیل شریف، جنرل اشفاق کیانی، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم بھی شامل ہیں۔ انکے علاوہ پاکستان کے سیاستدان، میڈیا مالکان اور بہت بڑی تعداد بزنس مین کی بھی شامل ہے۔ یہ وہ مین وجہ ہے جس سے پاکستان کے تعلقات خراب ہوئے اور انہوں نے قرضہ واپس مانگ لیا
🚨 پاکستان نے ایران کو دھوکہ دے کر ایرانی خام تیل سے لدے 8 بحری جہاز امریکہ کو دے دیئے، ٹینکر بحری جہازوں پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا، پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز آبنائے ہرمز سے گزارے
(ڈونالڈ ٹرمپ کا انکشاف)
#Irán#IranWar#iran
ٹرمپ کا نیا انکشاف 🚨
ایران نے پاکستانی جھنڈے لگے ہوئے 8 تیل کے جہاز تحفے میں دیئے!!
یقین کرے, یہ عاصم منیر نے جھوٹ بول کر کیادیا گا!!🤣😭
یہاں اب عاصم منیر پھنس گیا ہے!!
کیوںکہ ایران کا اس پر جواب آئیگا اب!!
بریکنگ نیوز🚨امریکہ کا سیز فائر کا ڈرامہ اور ثالثیوں کا بہکاوا 24 گھنٹے نہ چل پایا ایران نے اسرائیل پرمسلسل کلسٹر میزائلوں کی بمباری جاری رکھی ہوئی ہے صرف پچھلے 48گھنٹوں میں اسرائیل میں 1600 سے اوپر یہودی جہنم واصل ہوئے یہ ابھی کا تازہ کلپ ہے جب کلسٹر بمب تل ابیب پر برس رہے ہیں