تمام اہل اسلام کو پیکر شفقت و محبت غلام پنجتن خوشبوئے ریاض حافظ نعت سفیر سلسلہ عالیہ سہروردیہ پیر و مُرشد الحاج پیر سید محمد فصیح الدین سہروردی صاحب دامت برکاتہم کا یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو
@786Soharwardi اللہ تبارک و تعالی اپنے حبیب کریم صل علیہ وآلہ وبارک وسلم اور آپکے اہل بیت عظام کے صدقے آپکو مکمل صحت یاب فرمائے اور آپکا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پے سلامت ر��ھے
آمین