نتن یاہو کا اقتدار چند گھنٹے کا مہمان ہے ٹرمپ اور نتن یاہو کی پوری کوشش تھی کہ ایران پر ان چوبیس گھنٹوں میں حملہ کرکے اقتدار بچالیا جائے لیکن دعا دیں فیلڈ مارشل کو جس نے تُرکی سعودیہ کو ایران میں بٹھا کر ایک دفعہ پھر بہت بڑی مسلمانوں کو لڑانے والے سازش کو ناکام بنادیا ہے 🇵🇰✌️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم اللّه سبحانه پر اس طرح بھروسہ كرو جس طرح بھروسہ كرنے كا حق ہے تو اللّه سبحانه تمہیں اس طرح رزق دے گا جس طرح پرندوں كو رزق دیتا ہے۔ جو صبح كے وقت بھوكے پیٹ جاتے ہیں اور شام كے وقت پیٹ بھرے ہوئے واپس آتے ہیں۔
السلسلہ صحیحہ 1374
اس کو جیو کے پروگرام کے لئے تو تبصرے تو لکھ کے دئیے ہی جاتےتھے اب پوڈکاسٹ کے سوالات بھی وہی لکھ کے دیتے ہیں؟
کمال ہے
اس کی چالاکی دیکھیں کہ اپنے ہینڈلرز کو ذلیل کرنے کے لئے باقاعدہ کیمرے کے سامنے لکھے سوال پڑھ کے سناتا ہے۔
لکھ کے دینے والوں کو پھر بھی سمجھ نہیں آتی کہ یہ ان کی بے عزتی ہوتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
مکہ معائدے پر بھونکنے والے جواد نقویوں عباس ناصروں اور ان کے پِلوں کو شرم سے ڈوب مرنا چائیے
مکہ معائدے والے آج بھی اس خطے میں امن چاہتے ہیں آل سعود والے امن چاہتے ہیں پاکستان کا کردار سب کے سامنے ہیں
کون امن نہیں چاہتا آپ جانتے ہیں
فرمایا گیا تھا کہ سعودی چھپ گے ہیں پھر سعودی انکل اپنے لڑکے لیکر اُن دشمنوں کے ڈیرے پر پہنچ گے جو چھپ کر مسلمانوں کے مقدس مقامات پر حملے کروا رہے تھے
اللہ پاک ان لڑکوں کی حفاظت فرمائے موسادیوں کی کوفہ میں جانا آسان کام نہیں
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی مہربانی سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائے؟ یقینا اس میں ہر اُس شخص کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو صبر کا پکا، اعلیٰ درجے کا شکرگذار ہو۔
﴿سورۃ لقمان، ۳۱﴾
کچھ خدا کا خوف کرو بھائی۔ کیا ایران افغانستان سے گدھوں پر لاد کر پھر غلیل میں ڈال کر ایل پی جی چین بھیج رہا ہے۔
چین ایران سے صرف کنٹینر شپ سے ایل پی جی منگوا رہا ہے دوسرا روٹ صرف پاکستان ہے جس کی کوئی تائید موجود نہیں ہے۔
جھوٹ بولنے پھیلانے کی کوئی تو حد ہو
تجارت یعنی سمگلنگ کا حق
بغیر ویزے کے آر پار جانے کا حق
پاک فوج، ایف سی اور رینجرز تعرض بند کرے
سابق فاٹا کا پرانا سٹیٹس بحال کیا جائے
مرحلہ وار فاٹا والا عمل دخل اٹک تک بڑھایا جائے
تمام افغان مہاجرین کو دونون ملکوں کی شہریت رکھنے حق
اور تمام مقامی طور پر دستیاب دھاتیں، معدنیات کو عالمی منڈی میں بیچنے کا حق
مقامی صنعت ایف بی آر کی بجائے انہیں ٹیکس یا بھتہ دے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔
(بخاری، ۱۳۷۹)
اقوام متحدہ نے ورلڈ بینک کو کہا کہ وہ تیسری دنیا کو ڈیجیٹلائز کرنا چاہتا ہے خاص طور پر تعلیمی نظام کو اس لئے وہ کچھ گرانٹ دے۔ ورلڈ بینک نے کروڑوں ڈالر اس کام کے لئے عطیہ کر دئیے۔ اس رقم سے پہلے افریقہ میں سکول کے بچوں کو ٹیبلٹ فراہم کرنے کا آغاز ہوا۔ اس پر کسی محب وطن پاکستانی نے جو اس نظام کا حصہ تھا اس نے پاکستان کا نام بھی ڈلوا دیا، کسی حکومتی لابی عمل دخل نہیں تھا۔ اس پروگرام کے تحت دنیا بھر سے این جی اوز کو انگیج کیا گیا کہ وہ کمیونٹی کے لیول پر یہ لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹ فراہم کرنے کا کام شروع کریں۔ اب پاکستان میں ایک این جی او جناب حافظ نعیم الرحمن کے ہتھے چڑھ گئی اور دوسری جناب شہباز شریف کے ہتھے۔ کروم بھی ادھر سے ہی آیا اور جناب حافظ نعیم الرحمن کا "بنو قابل" پروگرام بھی انہی این جی او کا مرہون منت ہے۔ اگر ان پروگراموں میں ری فربشڈ یا پرانے لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹ دئیے جا رہے ہیں تو یہ ان این جی اوز کی دو نمبری ہے تا ہم ایسا نہیں ہے۔ کروم کے تحت ملا لیپ ٹاپ خاکسار نے دیکھا ہے وہ برانڈ نیو ہے۔ اور اسی طرح حافظ نعیم الرحمن والے لیپ ٹاپ بھی برانڈ نیو ہیں۔ تاہم پرانے ہونے پراپیگنڈہ ان کی طرف سے ہو رہا ہے جو پنجاب کے ہر صحت پروگرام پر کہتے ہیں "ہیلتھ کارڈ کیوں بند کیا"۔
فیقا ان امریکہ والا ڈائیلاگ
"میری ملنگنی کیوں توڑی سی"۔
آہو
پانچ نمازیں اللہ نےفرض کی ہیں،جو ان کا وضو عمدہ بنائے اور انہیں ان کےاوقات پر ادا کرے،ان کے رکوع اور خشوع کامل رکھے،توایسےشخص کےلیے اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اسےبخش دے گا۔اور جو یہ نہ کرے تو اس کےلیے اللہ کاکوئی وعدہ نہیں ہے اگر چاہےتو معاف کر دےاور اگر چاہے توعذاب دے۔
(ابوداؤد،۴۲۵)
جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ یعنی جے جے وی ایل اور پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ پی آئی بی ٹی ایل ، دو عالمی معیار کے ایسے ادارے تھے جو اٹھارہویں ترمیم کے بعد بھولڑو کی بدمعاشی اور بھتہ گیری کا شکار ہو ئے۔