گھر کو باہر سے فوج، ایجنسیوں نے بند کر کے بجلی کاٹ دی ہے۔
میں 9 نمبر کے بالکل سامنے ہوں۔
عاصم منیر تمہارا خوف دیکھ کر، تم جس ڈگر پر چل پڑے ہو، تم کچھ دن کے مہمان ہو۔
پاکستانیو!
کب تک سہو گے!
اس مافیا کی آماجگاہ میں صرف مجرموں اور آمریت کے پیاروں کو امان ہے۔
آج اس کی باری تو کل آپ کی ہو گی۔
اٹھو!
یہی وقت ہے
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
“Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that if they let him out, he will be carried aloft in the next election on a wave of support to a democratic victory.”- Former British Prime Minister @BorisJohnson
#FreeImranKhan
نہ وہ باغی، نہ غدار، قیدی نمبر 804
سب کا جگری، سب کا یار، قیدی نمبر 804
پاکستانی عوام کل اپنا پیغام بھرپور طاقت سے دكهاتی نظر آ رہی ہے، اگر اللّه نے چاہا۔
Pakistani soldiers gang r*ped 14 yrs old Bengali girls during the Operation Search Light. Anyone who thinks of any argument that justifies this cruelty possesses a disgraced existence. Touts are such a curse
جب انگریز ہندوستان آئے تھے تب پنجاب میں لیٹریسی ریٹ 85 فیصد تھا اور جب گئے تب وہ 9 فیصد تھا۔ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہمارا نظام تعلیم تباہ کیا گیا۔ عمران خان