اگر سکول کالجز بند ہوگئے ہیں یا ہورہے
ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ بچوں کو
لے کرمری یا کسی اور جگہ کی سیر کو نکل
جائیں یا پکنک منائیں اسکا مطلب یہ ہے
کہ قومی ایمرجنسی میں گھر میں ٹِک کر بیٹھیں
تاکہ حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں
بطورذمہ دار شہری کےذمہ داریوں کو نبھائیں۔
السلام علیکم🌷
دن بخیر🌷
"دنیا ایک رولر کوسٹر رائڈ ہے🎢
جس تیزی سے اوپر لے جاتی ہے اس سے زیادہ رفتار سے نیچے لاتی ہے_بس سمجھنے کی بات یہ ہے کہ بندہ یہ سمجھ لے کہ نیچے بھی لازمی آنا ہے__
مولا خوش رکھے آپ سب کو۔آمین
🌷🌿🌷
دنیا میں جب حادثہ ہوتا ہے تو اینٹیلیجنس ایجنسیاں دو رپورٹیں جاری کرتی ہیں ایک ابتدائی رپورٹ اور ایک مکمل رپورٹ جو کئی دن ہفتے مہینے بعد بھی آ سکتی
ابھی حادثے کو چند منٹ نہیں ہوئے کہ ریلوے نے کہہ دیا کہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے یعنی ریلوے والے کیا وہاں کھڑے سب دیکھ رہے تھے
#Tezgam