#SaraikiMyMotherLanguage
مادری زبانوں میں تعلیم حاصل کرنا ہمارا حق ہے لیکن سوچی سمجھی سازش کے ذری��ے ہمیں مادری زبانوں میں تعلیم حاصل کرنے سے دور رکھاجا رہاہے ۔
آج کل سرائیکی بھائی اپنے بچوں کو سرائیکی سے دور کر رہے ہیں ان کو گھر میں انگلش اور اردو سیکھا رہے ہی�� ان کو اپنی زبان سے دور کر رہے ہیں آپ اپنے بچوں کو گھر میں تو سرائیکی سیکھاو اپنی زبان بچاو
#SaraikiMyMotherLanguage