مسکرائیے! آپ مردان میں ہیں…
لیکن مردان کے چار تعلیمی اداروں کی اراضی کے تنازع پر خیبر پختونخوا حکومت رو رہی ہے
32 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد 28 ارب روپے تک کیسے جا پہنچی؟
لحاظ علی ایک اور بڑے اسکینڈل سے پردہ اٹھا رہے ہیں
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ میں روسلان ریاض کی موت—پہلے حادثہ، پھر گرنے اور آخر میں خودکشی کا دعویٰ۔
متضاد بیانات نے کیس کو مزید مشکوک بنا دیا۔ ایک باپ آج بھی انصاف کا منتظر ہے۔
https://t.co/DWVWj3Wopb
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ میں روسلان ریاض کی موت—پہلے حادثہ، پھر گرنے اور آخر میں خودکشی کا دعویٰ۔
متضاد بیانات نے کیس کو مزید مشکوک بنا دیا۔ ایک باپ آج بھی انصاف کا منتظر ہے۔
https://t.co/DWVWj3Wopb
https://t.co/dkGuevXu0u
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں : کشیدگی میں اضافہ : پاکستان کی کابل، کندھار، پکتیکا، پکتیا اور ننگرھار میں فوجی مراکز پر بمباری
جنگ رکوانے کے لئے اقوام متحدہ سمیت کئ ممالک متحرک۔
اقوام متحدہ، روس، چین سعودی عربیہ، ترکی، ایران اور قطر کے رابطے
پاکستان ایک سنگین آبی بحران سے دوچار ہے۔ نہری نظام آلودہ، زیرِ زمین پانی تیزی سے کم، اور زرعی زمین تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پینے کے پانی اور صحت کا بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
https://t.co/UleIzqQizK
#Water
Afghanistan bans Pakistani medicines, straining Pak-Afghan relations and risking healthcare access for millions while hurting Pakistan’s pharma sector.
Read More : https://t.co/fPrk0VLjRc
@khan_haq#PakAfghanRelations#Kabul#TalibanRegime