@RajaFaisalPK اگر تم نے ظلم کیا ہو تو وہ معاف نہیں ہو گا۔ اگر اللہ کے راستے میں جہاد کرتا ہوا بھی قتل ہو جائے تب بھی معاف نہیں ہو گا (مسلم شریف )
باقی راجہ بھائی اس آرمی کے جرائم کی لسٹ آپ ہم سے بہتر جانتے ہیں
As Chair of the APPG on Kashmir today, along with over 40 Parliamentarians, we met the Minister of State for Pakistan and Kashmir-related affairs to raise serious concerns regarding the rapidly escalating tensions in Azad Jammu and Kashmir.
We made our position clear in the need for immediate:
⚫Enhanced consular support for British nationals
⚫An end to the lockdown
⚫Restoration of communications
⚫Peaceful negotiations to resume
⚫Respect for the inalienable human rights of Kashmiris
@soldierspeaks@UKParliament اس پوسٹ کے بعد GHQ سے کچھ جلنے کی بو آ رہی ہے ۔ پٹواریوں برنول لے کر GHQ گیٹ نمبر 4 کی طرف روانہ ۔ ریسکیو 1122 کی کچھ گاڑیاں بھی منرے مستری کے گھر کی طرف روانہ
کشمیر کو جلیانوالہ باغ بنا دیا گیا ہے، اپنے ہی بیٹوں پر گولیاں چلائیں گئیں، انکی لاشیں گرائی گئیں، کوئی اس پر بات کریگا؟
اسے پہلے 9 مئی کو قتلِ عام ہوا، ڈی چوک پر اپنے ہی شہریوں کا خون بہایا گیا۔ مریدکے سے پختونخوا تک، بلوچستان سے راولاکوٹ تک، اس ملک کو قبرستان بنا دیا گیا ہے۔
ان حالات کا ذمعہ دار عاصم منیر ہے۔ پاکستان پاکستانیوں کا ہے تم جرنیلوں کا نہیں! اپنے بیرکوں میں واپس جاو نہیں تو پورا پاکستان کشمیر بن جائیگا!
گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کنڈیڈیٹ کے لئیے ایک پولنگ سٹیشن میں 80 فیصد ووٹ پول کیا گیا- اک پولنگ بوکس سے 800 سے ذائد ووٹ برآمد ہوئے باقی پولنگ سٹیشنز میں بھی بوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش جاری ہے - ابھی پی ٹی آئی آگے ہے لیکن یہی عمل جاری رہا تو نہ اس الیکشن کو مانیگے اور نہ ہی کسی کو سکون سے رہنے دینگے- اگر عوامی مینڈیٹ میں مداخلت کی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی، اور گلگت بلتستان کے عوام باہر نکلیں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
اس بدبخت انسان کو نومئی کو شہید ہونے والے تحریک انصاف کے درجنوں کارکنان دکھائی نہیں دیے۔ اس بے حس کو چھبیس نومبر کا قتل عام دکھائی نہیں دیا۔ اس شعور سے اندھے کو ہزاروں گھروں پر چھاپے یاد نہیں۔ اس بے ضمیر شخص کو معلوم نہیں کہ تحریک انصاف کے جلسے کا اعلان پشاور یا کراچی میں ہوتا ہے تو پنجاب اور کشمیر میں بھی متحرک کارکنان کو اغواء کرکے تھانوں میں بٹھا لیا جاتا ہے۔
تحریک لبیک کے لوگ احتجاج کے لیے نکلنے تو لاشیں سڑکوں پر پڑی تھیں اور کوئی اٹھانے والا نہ تھا۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچز پر شیلنگ بھی ہوئی اور فائرنگ بھی۔ نومئی کے بعد تو جس قسم کی بربریت کا مظاہرہ کیا گیا اس کا عشر عشیر بھی دنیا کو معلوم نہیں۔ لیکن اس بدبخت کو وہ سب معلوم ہے۔ ایسا خوف پھیلایا گیا اور ایسی ایسی گری ہوئی حرکتیں کی گئیں کہ لوگ مجبور ہوگئے۔ لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ ننگی ویڈیوز بھی اس خوف کا ہتھیار تھا برہنہ کرکے کرنٹ لگانا بھی خوف پھیلانے کا طریقہ۔ رہنماؤں اور کارکنان کی بہنوں بیٹیوں کے گھروں میں بھی چھاپے مارے گئے۔
اس بدبخت کو پتہ ہے کہ لوگ اس وحشت کے ہاتھوں خوفزدہ ہوگئے۔ لیکن جب جب لوگوں کو موقع ملا انہوں نے اپنا فیصلہ سنایا اور آٹھ فروری جیسے معرکے برپا کیے۔ یہ بدبخت انسان ڈرے ہوئے اور خوفزدہ انسانوں کی بے بسی کو کچوکے لگاتا ہے۔ ان پر طنز کے وار کررہا ہے۔ اس وحشت کو سیاسی گیند بازی کے لیے استعمال کررہا ہے۔ یہ خوف ہمیشہ نہیں رہے گا۔ یہ وہی خوف ہے جو بلوچستان میں بلوچوں کی جوتیوں کی نیچے چپکا ہوا ہے۔ بس ہم دعا کرتے ہیں کہ کہیں اس ملک میں وہ نوبت نا آجائے ، پورا ملک ویسے حالات سے دوچار نہ ہوجائے ، ورنہ جن غاصبوں کو یہ بدبخت انسان جواز گھڑ گھڑ کے دے رہا ہے انکی وقعت مقبولیت اور پذیرائی کے خانے میں اس وقت کسی نالی میں گرے ہوئے شاپر سے بھی کمتر ہے۔
یہی واقعہ اگر پاکستان تحریک انصاف کے کسی ورکر سے ہوجاتا تو اب تک جعلی تجزیہ کاروں نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دینے تھے چونکہ یہ واقعہ خون لیگی ورکروں سے ہواہے تو اس لیئے سب کو سانپ سونگا ہوا ہے۔ آج گلگت بلتستان میں نون لیگ کے جھنڈے اٹھائے کارکنوں نے عوامی ہجوم میں ہوائی فائرنگ کی اور ایک معصوم بچہ اس فائرنگ کی نذر ہو گیا۔اب سوال یہ ہے کیا اس بچے کے قتل کی ایف آئی آر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز پر ہوگی؟ 9 مئی کے اس پروپیگنڈے میں جو عمران خان کو گرفتار کرنے، 14 مئی الیکشن دھاندلی، پی ٹی آئی توڑنے اور ورکرز کو کچلنے کی سازش تھی! عمران خان پر ہر شہر، ہر ضلع، ہر صوبے میں جھوٹی ایف آئی آرز دی گئیں۔تو آج نون لیگ کے جھنڈے اٹھائے، کلاشنکوف لہراتے کارکنوں کی گولی سے ایک بچہ شہید ہوا تو پارٹی قیادت بے قصور کیسے؟ ایک طرف پی ٹی آئی کے منتخب ایم پی اے اور ایم این اے بغیر کسی ہتھیار کے صوبے میں داخل نہیں ہو سکتےدوسری طرف نون لیگی کارکن کلاشنکوف کے ساتھ انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔