پاکستان میں ہر حکومت کی معاشی پالیسی۔۔
"معیشت کو چلتا رکھنا ہے تو
معیشت کو خراب رکھو"
تاکہ
زیادہ سے زیادہ لوگ ملک سے باہر بھاگیں۔
کما کر ترسیلات زر بھیجیں
ڈالروں سے حکومتی نظام بھی چلے گا اور
ان کی فیملیز کو ملنے والے روپوں سے ملکی داخلی معیشت بھی چلے گی۔
"منی سرکولیشن"ہو گی۔
باقی۔۔معاملات ڈائریکٹ/ ان ڈائریکٹ ٹیکسسز،لیویز سمیت اندرونی و بیرونی قرضوں سے چلاو
جو اپنی مدد آپ کے تحت ایکسپورٹرز بنتے جائیں
ان کو بننے دو اور ان کو
ملک کے"ایلیٹ کلب"میں داخل ہونے دو۔
ملک آرام سکون سے آٹو پر چلاو۔۔
اور
معیشت کو ایسا ہی رکھو کہ
لوگ باہر ضرور جانا ضرور جاری رکھیں تاکہ
بڑھتی آبادی بھی تھوڑی کم ہوتی رہے۔اور
بڑی کمائی کا یہ سلسلہ کم نا ہو بلکہ بڑھتا جائے۔
لہذا
اس حکومت نے اوورسیز جانے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اور سہولت متعارف کروائی ہے۔
اب وہ
صدقے،نذرانے اور دیگیں آن لائن بھی دے سکتے ہیں😊
(اسد آر چوہدری)
گزشتہ رات گئے ایک اوورسیز پاکستانی کی کال وصول پائی جس میں انہوں نے بتایا کہ 21 سال اٹلی دیار غیر میں گزارنے محنت مزدوری کرنے کے بعد آبائی گاؤں میں زمین کا ایک ٹکڑا خریدا تاکہ اس پر کاروبار کرکے بقیہ زندگی پاکستان میں گزارنے کا بلان تھا 13 ایکٹر اراضی کی رجسٹری قبضہ انتقال مکمل ہوا اور اس بار چاول کی فضل کاشت کی اور گزشتہ رات ساتھ والے گاؤں کے ایک چوہدری نے میری دھان کی فضل پر ٹریکٹر چلا کر قبضہ کرلیا اور اب آپ میری فریاد وزیراعلی پنجاب مریم نواز تک پہنچائیں حالات واقعات سننے کے بعد ذیشان ملک کو کال گھمائی لیکن فون چُکنے سے رہ گئے کیونکہ پاکستان میں قریبا سحری کا وقت تھا جس پر انہیں وقوعہ کی مکمل تفصیل اور اس اورسیز کا نمبر بھجوایا اور آج سویرے جب ہٹی کا شٹر چُکیا تو اسی اوورسیز کی کال پر کال چڑھی ہوئی تھی جس نے بتلایا کہ آج صبح متعلقہ تھانہ نے ملزمان کو گرفتار کرنے اور پرچہ درج کرنے کے بعد متعلقہ ٹریکٹر بھی قبضہ میں لے لیا ہے جس پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور انکی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مجھے انصاف دلوایا
ذیشان پائن جیوندے ہسدے وسدے رہو آپکی بروقت چالاکی اور ہوشیاری باعث ایک اوورسیز کو انتہائی سپیڈ سے انصاف کی فراہمی مکمل ہوئی
شکرا
اخے۔۔نئے انتظامی یونٹ نا بنائیں
بلوچستان میں واقع قومی اسمبلی کا حلقہ NA-260 دنیا کے 86 ممالک کے انفرادی رقبے سے بڑا ہے۔
1 لاکھ مربع کلومیٹر کا حلقہ ہے
کراچی آبادی کے اعتبار سے
دنیا کے 130 ممالک سے انفرادی طور پر بڑا ہے۔
کراچی میں رہ کر کبھی دیکھیں
جہاں روزانہ موبائل چھینتے ماوں کے جوان بیٹے ناحق مار دئیے جاتے ہیں،جہاں باتھ روم کے لیے استعمال ہونے والا گدلا پانی بھی حکومت سے ملنا آج کے دور میں بھی"Luxury"ہے۔
جہاں زندہ رہنا ایک جنگ لڑنے کے مترادف ہے
دہشت گردی تب پروان چڑھتی ہے جب عوام بھوکی ننگی ہوتی ہے،جب ان کے بنیادی حقوق
ان کو نہیں مل رہے ہوتے۔
سیاستدان چاہتے ہیں،یہ سب ایسے ہی چلتا رہے
کہیں ان کا تسلط ختم نا ہو جائے۔
اور پھر جب معاملات خراب ہو جاتے ہیں تب فوج کے گلے میں ڈال دئیے جاتے ہیں کہ
اب سنبھالو۔
اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ
عوام کو ان مطمئن کرنے والا نظام ہو تاکہ موجودہ صورتحال جیسی صورتحال پیدا ہی نا ہو۔
اس پر محسن نقوی نے بات کر دی،تاکہ بحث کا آغاز،ہو
محسن نقوی کو کسی نے مسلک کی نظر سے،کسی نے پرفارمنس،کسی نے زرداری سے نتھی کر کے سخت رائے دینا شروع کر دی۔
حالانکہ
یہ دیکھنا چاہیے کہ
کیا کہہ رہا ہے
یہ نہیں کہ کون کہہ رہا ہے
انفرادی بغض ایک طرف رکھ کر
ہمیں اجتماعی قومی مسائل،ان کی وجوہات،اور ان کے حل
کی طرف سوچنا چاہیے۔
(اسد آر چوہدری)
پاکستان آرمی میں عمومی طور پر دو فور سٹار جنرل ہوتے تھے ایک چیف آف آرمی سٹاف دوسرا چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف یہ عہدہ ساحر شمشاد کی ریٹارمنٹ پر ختم ہو گیا تھا اور جنرل عاصم منیر کے فیلڈ مارشل بننے پر ان کو فائیو سٹار مل گے تو آرمی میں کوئی فور سٹار جنرل نہی تھا اب جنرل عامر رضا کو فور سٹار پر ترقی ملی تو وہ واحد فور سٹار جنرل ہیں
اس وقت پاکستان فوج کے سربراہ اور سٹریٹجیک نیشنل کمانڈ کے سربراہ دونوں سید بھی ہیں سٹریٹجیک نیشنل کمانڈ نیوکلئیر اور سٹریٹجیک اثاثوں کو دیکھے گی
Long live PAKISTAN the "GAME CHANGER" ❗
الحمدللہ! عالمی سطح پر پاکستان کا لوہا مانا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا جانا ہر پاکستانی کے لیے فخر کا باعث ہے۔ شکرایہ پاکستان! 🇵🇰✨"
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین حافظ سید عاصم منیر وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں صرف 3 گھنٹوں کے قلیل وقت میں 20 ملین افراد نے سرچ کرکے ایک ریکارڈ قائم کردیاہے
اور آج مورخ کو اس بات پر فخر ہے کہ پاکستان کی کنجیاں ایک دلیر نڈر اور بہادر شخص کے ہاتھ میں ہیں
پاکستان کے لیے ایک اور تاریخی اعزاز! 🇵🇰🔥
سوئٹزرلینڈ کا اجلاس منعقد نہ ہونے کے باوجود، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کو خوش آمدید کہنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ترانہ (Anthem) آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے! 🇨🇭
یہ پاکستان کے سفارتی اور عالمی وقار کے لیے ایک بہت بڑی اور تاریخی کامیابی ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے
توبہ توبہ توبہ
ابصار عا لم نے چٹ سرے مطیع کو ایسا دھویا ہے ایسا دھویا ہے کہ مزہ آ گیا ہے
مشرف کے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر صحافت کرنے والا کہہ ڈالا
اس پوسٹ کو ہزار ری پوسٹ میری طرف سے
ابصار صاحب تسی گریٹ او ❤️
ایسا کونٹینٹ میں خود لکھ رہا ہوں۔۔وائس اوور کروا رہا ہوں
ویڈیو ایڈیٹنگ کروا کر اسے پھر پھیلا رہا ہوں۔
حالانکہ ایسی چیزیں مسلم لیگ ن کے
مرکزی میڈیا سیل سے گلگت بلتستان کے الیکشن 2026 کے حوالے سے تیار ہو کر پارٹی سطح پر کئی دن پہلے سے پھیلا دی جانی چاہییں تھیں۔
شومئی قسمت
اتنے بڑے بجٹ کے میڈیا سیلز
صرف"اچھا جی"بنانے کے لیے بنائے ہوئے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
$7 billion worth of agreements and MoUs 🚨🇵🇰🚨 For all those who don’t know what happened, PM Shehbaz Sharif has made history. During his meeting with Alibaba Chairman Joe Tsai, a MAJOR agreement was finalised ON THE SPOT even though it was not originally part of the MoU agenda. Smiling at the decision, Joe Tsai remarked: “That’s Shehbaz Speed.” Pakistan secured over $7 billion worth of agreements and MoUs, reflecting the growing confidence of global investors in Pakistan. PM Shehbaz Sharif also visited Alibaba Headquarters, where immediate partnerships and a historic framework agreement were established in AI, Cloud Computing, FinTech, and E-Commerce. A game changer for Pakistan’s digital and economic future! 🇵🇰 #SharifSpeed
چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟
پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔
جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
یہ وہ محنتی بچہ ہے جو دن کو پڑھتا ہے اور رات کو کتابیں بیچ کے اپنا گھر چلاتا ہے
احمد کا کہنا ہے کہ وہ بڑا ہو کے فوجی بنے گا
جس طرح پاک فوج ملک کی حفاظت کر رہی اُسی طرح احمد بھی ملک کی حفاظت کرے گا
بے شک پنجاب کا بچہ بچہ اپنے ملک کی حفاظت کیلئے ہر وقت تیار ہے ✊
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!
Al Jaber Twin Towers in Lusail, Qatar illuminated in the colours of Pakistan on the occasion of Marka-e-Haq.
A graceful gesture reflecting the close bonds of friendship and solidarity between Pakistan and Qatar 🇵🇰🇶🇦
مہنگائی سے"ن لیگ ہی"نہیں
"وڈا گھر"بھی غیر مقبول ہو گا۔
کیونکہ
نظام"مشترکہ"چل رہا ہے۔
او پائی۔۔۔ہوش نوں ہتھ مارو
ایڈے تسی عالمی پاوے او
تو ایران سے تیل لاو۔۔
یا عربیوں سے پیسے لو
ایسے عوام کی تو مت مارو۔
کیڑی سائنس نال معیشت چلا رے او؟
حد ہوتی ہے۔۔۔تسی تے حد تو وی ود کری جا رئیے او۔
جو کام
اسرائیل۔۔عمران خان سے نا کروا سکا
بھارت نا کر سکا۔۔
اب عالمی طاقتیں۔۔۔IMF کے زریعے کروا رہی ہیں
اس حد تک مہنگائی کا طوفان برپا کر دو۔۔معیشت تباہ کر دو
کہ
عسکری/سفارتی کامیابیوں کے باوجود
عوام موجودہ رجیم سے"متنفر"ہو جائے۔
او پائی۔۔۔ہوش پھڑو
(اسد آر چوہدری)