نانا پاٹیکر کی موت پر یہ ویڈیو سامنے آئی
لگتا ہے ہمیں ہی بول رہا ہے۔
“تمہاری یہ خواموشی کل تمہارے بچوں کے لیے رونا بن جائے گی۔ یہ قانون والے وردی والے، انھوں نے تو اپنا ایمام بیچ دیا، تمہارا ایمان کہاں تھا؟
*نبی رحمت ﷺ کے مبارک بالوں سے خوشبو کی لپٹیں آتیں اور چمکتے رہتے جس بیمار کو آپ ﷺ*
*کے بال مبارک دھو کر پلا دیتے فوراً اچھا ہو جاتا۔*
*(انوار جمال مصطفیﷺ ص ۱۸۲)*
💚💚💚💚💚
اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد ❤
✨ شاہی مقویِ اعصاب و بدن (توانائی اور طاقت کا قدرتی خزانہ)
• فوائد: اعصاب و دماغ کو طاقت، جسمانی تھکن و نقاہت کا خاتمہ، اور دل و شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین مقوی غذا۔
📜 اجزاء: مربہ آملہ (3 عدد)، بادام کی گریاں (21 عدد)، اور 1 گلاس پانی۔
1/2
“میڈا عشق وی توں”
میڈا یار وی توں
میڈا دین ایمان وی توں...
حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا یہ مشہور کلام سرائیکی صوفی شاعری کا شاہکار ہے۔
استاد پٹھانے خان مرحوم کی گائگی نے کمال کر دیا۔ ایک بار ضرور سنیں
Active & Passive Lesson✍️
*******************************
How do you change a Simple Present Tense Active Voice to its Passive Voice?
*******************************
Read, understand and answer this question⬇️
This book is ___ by me.
A) read
B) reads
امتیاز چانڈیو کی بہن اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے اور ان کے ساتھ کی گئی بدسلوکی کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ خواتین، بچوں اور بے گناہ افراد کے ساتھ ناروا سلوک اور تشدد کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے۔
واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر انتہائی دکھ اور تشویش ہوئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے کر شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائیں، تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں اور جو عناصر اس ظلم، بدسلوکی اور تشدد میں ملوث ہیں انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جا سکے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے، خواتین کی عزت و وقار کو یقینی بنایا جائے اور اس واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی تاخیر نہ صرف متاثرہ خاندان کے زخموں میں اضافہ کرے گی بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی مجروح کرے گی۔
ہم متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام فوری اور مؤثر اقدامات اٹھا کر انصاف کے تقاضے پورے کریں گے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہمیں زندگی بھر ایمان، تقویٰ اور عملِ صالح کی توفیق عطا فرما۔
اور ہمارا خاتمہ کامل ایمان، تیری رضا اور کلمۂ طیبہ پر نصیب فرما۔ آمین
🌅 گڈ ایوننگ فیملی! 🌿🥤
السلام علیکم،
شام کی اس خوبصورت گھڑی میں اللہ کا شکر ادا کریں کہ ہمیں صحت کی نعمت عطا فرمائی ہے۔ آج ایک سادہ سا، مگر زبردست قدرتی مشروب شیئر کر رہا ہوں جو آپ کے ہاضمے کو آرام دے گا اور جسم کو تازگی بخشے گا۔
زیرہ کا پانی کے فوائد ✨
ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار
گیس، اپھارہ اور بدہضمی کو کم کرتا ہے
جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے
اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
وزن کو متوازن رکھنے میں معاون
قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے
تازگی اور ہلکی توانائی دیتا ہے
بنانے کا آسان طریقہ:
1 چائے کا چمچ زیرہ لیں، 1 گلاس پانی میں رات بھر بھگو دیں۔
یا 5-10 منٹ اُبال لیں۔
ٹھنڈا ہونے پر چھان کر پی لیں۔
مقدار: روزانہ 1 گلاس کافی ہے۔
احتیاط:
زیادہ نہ پیں، معدے کی جلن ہو سکتی ہے۔ کم بلڈ پریشر والے احتیاط سے استعمال کریں۔
🌿 زیرہ کا پانی — ایک سادہ، قدرتی اور جادوئی مشروب جو صحت کا تحفہ ہے!
آج سے ہی آزما کر دیکھیں اور اپنے تجربے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔
کیا آپ زیرہ کا پانی پیتے ہیں؟ ❤️
گڈ ایوننگ! اللہ آپ سب کو صحت و عافیت دے