@sohaibcricketer سکرنڈ کے صحافی حسن عباس کے مطابق کرکٹرز شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کر رہے تہے پولیس والے ان کو پولیس اسٹیشن لے جا رہے تہے تو کرکٹرز نے ان سے ڈیلنگ کی اور ان کو آٹھ ھزار روپے دے کر جان چہڑائی
انکوائری ہونی چاہیئے
@sohaibcricketer جانی یہ مناسب نہیں...،
ہم جب بہی پنجاب آئے ہئیں پنجاب پولیس کی بدمعاشی کا سامنا کیا ہے،
سارا سسٽم بگڑا ہوا ہے جناب
کرکٹر بہی سفارش پے ہی سلیکٹ ہوتے ہیں