اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310 روپے میں فروخت ہورہا ہے اور ملک آج کل ریکارڈ کمر توڑ مہنگائی کےچُنگل میں ہے۔
قرضوں کے حجم میں نہایت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ معیشت اسی تیزی سے سکڑ رہی ہے۔
ہماری مجموعی سالانہ آمدن تو اس سود کیلئے بھی ناکافی ہے جسے ہمیں اپنے قرضوں پر ادا کرنا ہے۔
ایسے میں جب معیشت ہماری نگاہوں کے سامنے بکھر رہی ہے، قوم پر مسلط فسطائی حکومت تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے جبر و ستم کے نت نئے طریقوں کی ایجاد میں لگی ہوئی ہے۔
پی ڈی ایم قیادت کو روپے کی قدر میں اس تاریخی گراوٹ سے یقیناً کچھ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ناجائز طریقوں سےجمع کی گئی انکی ساری دولت ڈالروں کیصورت میں بیرون ملک چھپائی گئی ہے۔ پی ڈی ایم قائدین کیلئے تو روپے کی قدر میں گراوٹ سود مند (منافع بخش) ہے جبکہ پاکستان کے عوام غربت اور مہنگائی کے بوجھ تلے کُچلے جائیں گے۔
شوگر(ذیابیطس)کے مرض کیلئے استعمال ہونے والی جدید دوائی Teplizumab کیا ہےاور اس کے استعمال کے حوالے سے حقائق!!
تفصیلات کے مطابق FDA نے شوگر کے مرض میں استعمال ہونے والی نئی دوائی Teplizumab (Tzield) کے نام سے استعمال کی اجازت دی ہے۔
مولانا راشد محمود سومرو نے اپنے والد کے نام پر ایک ادارہ بنا رکھا یہ ادارہ لاڑکانہ سمیت سندھ کے کئی سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی خدمت کر رہا ہے میں نے اس ادارے کی کشتیوں کو قمبر شہدادکوٹ اور دادو کے علاقوں میں متاثرین کی مدد کرتے دیکھا ہے شاباش مولانا !@SoomroOfficial
مولانا راشد محمود سومرو نے اپنے والد کے نام پر ایک ادارہ بنا رکھا یہ ادارہ لاڑکانہ سمیت سندھ کے کئی سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی خدمت کر رہا ہے میں نے اس ادارے کی کشتیوں کو قمبر شہدادکوٹ اور دادو کے علاقوں میں متاثرین کی مدد کرتے دیکھا ہے شاباش مولانا !@SoomroOfficial
Hello @Twitter @TwitterSupport @premiumbusiness@zartajgulwazir & some bloggers have launched a propaganda campaign, spreading hatred and disinformation against the most popular Political & religious leader of Pakistan Mr.@MoulanaOfficial & other political opponent.
Hello @Twitter @TwitterSupport @premiumbusiness@MalBokhari & some bloggers have launched a propaganda campaign, spreading hatred and disinformation against the most popular Political & religious leader of Pakistan Mr.@MoulanaOfficial & other political opponent.